دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، دفتر خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈہ مسترد کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی):دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت ہیں، دفتر خارجہ نے بھارتی پروپیگنڈہ مسترد کر دیا، حکومت پاکستان نے کہا ہے کہ نام نہاد لانچنگ پیڈز قائم کرنے اور دراندازی کی کوششوں کے بھارتی الزامات جھوٹے اور من گھڑت […]

یہ ہوتا ہے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، پاکستانی ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں فائیٹر پائلٹ کی تربیت کے لیے منتخب ہو گیا

لاہور(پی این آئی):یہ ہوتا ہے اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ، پاکستانی ہندو نوجوان پاک فضائیہ میں فائیٹر پائلٹ کی تربیت کے لیے منتخب ہو گیا ، ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک ہندو نوجوان کو پاکستان ایئرفورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب کرلیا گیا۔ صوبہ […]

ذخیرہ اندوزی روکنے کی کوشش، سندھ سے گندم اسمگل کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی(پی این آئی)ذخیرہ اندوزی روکنے کی کوشش، سندھ سے گندم اسمگل کرنے پر پابندی لگا دی گئی، محکمہ خوراک کی درخواست پر محکمہ داخلہ سندھ نے بڑا فیصلہ کرلیا، سندھ سے بین الصوبائی گندم کی اسمگلنگ پر مکمل پابندی عائد کردی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ کے […]

کراچی میں گلے پر ڈور پھر نے سے معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں گلے پر ڈور پھر نے سے معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا ،کراچی میں پتنگ بازی کے شوق نے 2 سالہ معصوم بچے سفیان کی جان لے لی۔دو سالہ سُفیان اپنے والدین کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ […]

ڈاکٹرز میری موت کیلئے تیار تھے،کورونا کو شکست دینےوالے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کر دیا

برطانیہ(پی این آئی)ڈاکٹرز میری موت کیلئے تیار تھے،کورونا کو شکست دینےوالے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کر دیا،حال ہی میں کورونا وائرس سے صحتیاب ہونے والے برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ کورونا کی وجہ سے ڈاکٹرز ان کی موت کے […]

پاکستان جلد ہی کورونا پر قابو پا لے گا،چینی سفیر نے امید دلا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان جلد ہی کورونا پر قابو پا لے گا،چینی سفیر نے امید دلا دی ،پاکستان میں چینی سفیریاؤ جنگ نے ایک بار پھر امید ظاہر کی ہے کہ کورونا وبا عارضی چیلنج ہے جس پر پاکستان جلد قابو پالے گا۔چین کے […]

کورونا نے بیلجیم میں 2پاکستانیوں کی جان لے لی

برسلز(پی این آئی):کورونا نے بیلجیم میں 2پاکستانیوں کی جان لے لی ، یورپی ملک بیلجیم میں 2 پاکستان انتقال کرگئے جن میں سے ایک کی موت کورونا وائرس کے باعث ہوئی ہے۔خیبر پختونخوا کے شہر پشاور سے تعلق رکھنے والے پرویز خان کو دل کا […]

امریکا میں کورونا کے حملے،مزید 400افراد ہلاک،تعداد 67ہزار سے تجاوز کر گئی

نیو یارک(پی این آئی)امریکا میں کورونا کے حملے،مزید 400افراد ہلاک،تعداد 67ہزار سے تجاوز کر گئی ،امریکا کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ ملک ہے جہاں ناصرف کورونا مریض بلکہ اس سے ہلاکتیں بھی تاحال دنیا کے تمام ممالک میں سب سے زیادہ ہیں۔امریکا میں […]

پاکستان میں کورونا بپھرنے لگا،ہلاکتوں کی تعداد 440 ہو گئی،متاثرین 19 ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان میں کورونا بپھرنے لگا،ہلاکتوں کی تعداد 440 ہو گئی،متاثرین 19 ہزار سے بڑھ گئے،پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 19 ہزار 103 ہو چکی ہے جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 440 ہو […]

محبت، مجبوری یا پاگل پن؟ 82 سال کا دولہا، 75 سال کی دولہن، 1989 میں طلاق، 31 برس الگ رہے، اب پھر شادی کر لی

ڈنمارک(پی این آئی)82 سال کا دولہا، 75 سال کی دولہن، 1989 میں طلاق، 31 برس الگ رہے، اب پھر شادی کر لی، دنیا بھر میں کورونا وبا کے تناظر میں دلچسپ واقعات رونما ہورہے ہیں اور اب امریکا میں ایک جوڑے نے طلاق کے 31 […]

بہت ہو گیا لاک ڈاؤن، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا 5 مئی سے سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ لانے کا اعلان

کراچی(پی این آئی)بہت ہو گیا لاک ڈاؤن، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کا 5 مئی سے سڑکوں پر پبلک ٹرانسپورٹ لانے کا اعلان، کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد نے 5 مئی کو پبلک ٹرانسپورٹ سڑکوں پر لانے کا اعلان کردیا۔ کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد کے صدر ارشاد بخاری نے اعلان […]

close