کراچی (طاہر عزیز) وفاقی حکومت نے کراچی-حیدرآباد پیکیج کے تحت ایم کیو ایم پاکستان کے ارکانِ قومی اسمبلی کے لیے 20 ارب روپے جاری کر دیے۔ اس میں سے 15 ارب روپے کراچی اور 5 ارب روپے حیدرآباد کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے مختص کیے […]
بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو اطلاع دی ہے کہ بھارت نے دریائے ستلج میں ہریکے زیریں اور فیروزپور زیریں کے مقامات پر سیلابی پانی چھوڑ دیا ہے، جس کے باعث دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب متوقع ہے۔ وزارتِ آبی وسائل نے صورتحال […]
رحیم یار خان کے قریب بھونگ شریف کے مقام پر سکھر-ملتان موٹر وے (ایم فائیو) پر 24 سے زائد ڈاکوؤں نے مسافروں کی گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔ ڈاکو 10 مسافروں کو اغواء کر کے فرار […]
انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیم رائل چیلنجرز بنگلور کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی نے 4 جون کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے متاثرین سے گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ یہ سانحہ بنگلورو میں اُس وقت پیش آیا جب آر سی […]
یہ حقیقت سب پر واضح ہے کہ حالیہ برسوں میں ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ اب کم یونٹ استعمال کرنے کے باوجود بھی بجلی کے بل بہت زیادہ آ رہے ہیں، اور مستقبل قریب میں ان میں کسی بڑی […]
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع ایک بڑے سرکاری اسپتال میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں چوہے نے انتہائی نگہداشت وارڈ میں موجود دو نومولود بچوں کو کاٹ لیا۔ View this post on Instagram A post shared by Brut India (@brut.india) میڈیا […]
بھارت کے زیر قبضہ جموں کے علاقے اکھنور سے دوسرا بڑا ریلا پاکستان کے دریائے چناب میں داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث ہیڈ مرالہ پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب پیدا ہو گیا۔ انتظامیہ نے صورتحال کے پیش نظر چناب پل کو ہر […]
لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے بیٹے، شاہ ریز کی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سماعت کے دوران وکیل رانا مدثر نے مؤقف اختیار کیا کہ شاہ ریز […]
اسلام آباد: اقتصادی امور ڈویژن کے مطابق عالمی بینک رواں مالی سال پاکستان کو مختلف ترقیاتی منصوبوں کے لیے 2 ارب ڈالر سے زائد قرض فراہم کرے گا۔ یہ قرض انٹرنیشنل ڈیولپمنٹ ایسوسی ایشن اور انٹرنیشنل بینک فار ری کنسٹرکشن کے ذریعے دیا جائے گا۔ […]
کوئٹہ: محکمۂ داخلہ بلوچستان نے مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ کے مطابق سیلاب سے جان و مال، انفرا اسٹرکچر اور آبپاشی کے اثاثوں کو شدید خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔ محکمہ نے خبردار کیا ہے […]
راولپنڈی میں انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا کہ فیصل آباد میں میرے بھتیجے سمیت 108 افراد کو 10، 10 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ شیخ رشید کا کہنا تھا […]