لاہور: بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان کو جھاڑکھنڈ کے شہر رانچی میں اسکول کے دورے کے دوران شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایک بچے نے پوچھا کہ پاکستان پر حملے کے بعد تباہی کی تصاویر کیوں جاری نہیں کی گئیں۔ […]
دبئی () — ایشیا کپ میں ہینڈ شیک تنازع ختم ہونے کے 24 گھنٹے بعد بھارتی میڈیا اور آئی سی سی میں موجود بھارتی افسران نے پاکستانی ٹیم کو ایک نئے تنازع میں گھیرنے کی کوشش کی ہے۔ آئی سی سی نے بدھ کو متحدہ […]
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی افسران کے پاکستان میں دہشتگردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کے مستند شواہد موجود ہیں۔ جرمن جریدے کو انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ بھارت ریاستی سرپرستی میں پاکستان […]
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 88 ہزار 600 روپے پر برقرار رہی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 33 ہزار 161 روپے ہے۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 3668 ڈالر […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کو خط لکھ کر کہا کہ میرے اور اہلیہ کے لیے انصاف کے دروازے بند ہیں، میں 772 دنوں سے تنہائی کی قید میں ہوں اور 9×11 کے کمرے میں قید کر […]
بھارت نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان طے پانے والے اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس پیشرفت سے پہلے سے آگاہ تھا۔ بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال کا کہنا ہے کہ حکومت معاہدے کے قومی سلامتی […]
ونڈسر کیسل میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے استقبال کے دوران شہزادی کیٹ مڈلٹن نے شاہی پروٹوکول کی خلاف ورزی کی۔ جب ٹرمپ جوڑا پہنچا تو شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ نے ان کا استقبال کیا اور شاہ چارلس اور […]
اسلام آباد: حکومت نے گھریلو گیس کنکشنز پر مستقل پابندی عائد کرتے ہوئے پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستیں منسوخ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ وفاقی کابینہ کے منظور شدہ فریم ورک کے تحت اب صرف درآمدی گیس پر کنکشنز دیے جائیں گے، جن […]
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں دو اہم گواہان کے بیانات منظر عام پر آگئے، جن میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف سنگین انکشافات کیے گئے۔ پرائیویٹ اپریزر صہیب عباسی نے اعتراف کیا کہ انہوں نے دباؤ میں آکر بلغاری جیولری […]
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین کے لیے اعلان کردہ کنٹری بیوشن پنشن اسکیم ختم کرتے ہوئے نئے ملازمین کے لیے پنشن کا پرانا نظام دوبارہ بحال کردیا ہے۔ ستمبر 2024 میں سندھ کابینہ نے سندھ ڈیفائنڈ کنٹری بیوٹری پنشن اسکیم (SDCPS) کی منظوری دی […]
امریکی محکمہ خزانہ نے ایران سے متعلق کئی شخصیات اور کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ بیان کے مطابق پابندیوں میں ایرانی فوج کو مالی معاونت فراہم کرنے والے ادارے، ہانگ کانگ اور متحدہ عرب امارات میں موجود عناصر شامل ہیں۔ ان پر الزام […]