نرگس فخری کی خفیہ شادی، دلہا کا نام سامنے آ گیا

بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری اپنے دیرینہ دوست ٹونی بیگ کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اداکارہ نرگس فخری اور ٹونی بیگ نے حال ہی میں لاس اینجلس میں خفیہ طور پر شادی کی ہے […]

پاک بھارت کرکٹ ٹاکرا، محمکہ موسمیات نے بری خبر سنا دی

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم پاکستان اور بھارت کا مقابلہ کرانے کے لیے تیار ہے اور شائقین بھی پُرجوش ہیں۔ البتہ دبئی میں آج کل روزانہ رات میں خنک ہوا چل پڑتی ہے، یہاں منگل 18 فروری کو بارش ہوئی تھی جس نے جمعرات کو بھارت […]

نائب وزیراعظم پر حملہ، شہری گرفتار

کراچی: نیپال میں ایک تقریب کے دوران نائب وزیراعظم پر مبینہ حملے کے الزام میں بھارتی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ، غباروں میں ہائیڈروجن گیس بھری گئی تھی۔ انڈین شہری کمیشن کمار سے مزید تفتیش جاری ، غبارہ دھماکے سے ڈپٹی وزیراعظم بال بال […]

ویزے سے متعلق نئی ہدایات جاری

متحدہ عرب امارات کے ویزا سے متعلق نئی ہدایات جاری کردی گئی ہیں، یو اے ای سفارتخانے کے ترجمان کے مطابق ویزا فیس فی کس 69 امریکی ڈالر مقرر کی گئی ہے، جبکہ تمام ویزوں کے لیے درخواست آن لائن جمع کرانا ضروری ہوگا۔ ترجمان […]

ایک ایک پائی عوام کی امانت ہے، وزیراعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کیس اسائنمنٹ اینڈ مینجمنٹ سسٹم کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایسا نظام متعارف کرایا ہے جس سے بدعنوانی کی نذر ہونے والا پیسہ دوبارہ خزانے میں آئے گا، […]

نیوکلیئر بجلی کی پیداوار کا عمل ملکی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے لئے سب سے بڑا ذریعہ بن گیا

جنوری 2025 کے دوران بجلی کی پیداوار میں کمی جنوری 2025 کے دوران پاکستان میں بجلی کی پیداوار 8,152 گیگاواٹ (10,957 میگاواٹ) رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے مقابلہ میں ہے اسلام آباد( )جنوری 2025 میں پاکستان میں نیوکلیئر بجلی کی پیداوار کا […]

میچ کا کوئی دباؤ نہیں، بھارت کے مقابلے میں پرفارم کریں گے، حارث رؤف

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کا کہنا ہے کہ بھارت کے خلاف میچ میں کوئی دباؤ نہیں ہے۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حارث رؤف نے کہا کہ پاک بھارت میچ کو بھی ایک […]

راکھی ساونت کو سائبر سیل میں طلب کر لیا گیا

معروف بھارتی اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت کو مہاراشٹرا سائبر سیل نے 27 فروری کو طلب کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی ساونت متنازع شو انڈیاز گاٹ لیٹنٹ سے متعلق کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کروائیں گی۔ اداکارہ راکھی ساونت شو ’انڈیاز گاٹ لیٹنٹ‘ […]

عمران خان فوج کو کیا بنانا چاہتے ہیں؟ خواجہ آصف کا دعویٰ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی فوج کو اپنی پارٹی کا ذیلی ادارہ بنانا چاہتے ہیں۔ سرکاری ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں خواجہ آصف نے کہا کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کےاہم دورے پر […]

عمر ایوب کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے ملاقات

اپوزیشن رہنماؤں نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے ملاقات کی۔ پاکستان تحریک انصاف وفد نے چیف جسٹس سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو بھی کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ہماری چیف جسٹس یحییٰ آفریدی سے […]

پنجاب حکومت کا صوبے کے حوالے سے بڑا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے صوبے کو عالمی معیار کے سیاحتی مرکز میں تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق پنجاب حکومت نے صوبے کو تاریخ، تہذیب اور سیاحت کا ریجنل اور انٹرنیشنل مرکز بنانےکا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے صوبے کے […]

close