کراچی: پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آغا سراج درانی کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم پارٹی کے مخلص، وفادار اور اصول پسند […]
راولپنڈی کے تھانہ روات میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے امیر حافظ سعد حسین رضوی سمیت مقامی قیادت پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر سب انسپکٹر نجیب اللّٰہ کی مدعیت میں درج کی […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 900 […]
مذہبی جماعت کے احتجاج کے باعث چھ روز سے بند راولپنڈی اور اسلام آباد کو ملانے والی مرکزی گزرگاہ فیض آباد انٹرچینج کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ انتظامیہ نے فیض آباد جانے والے راستوں سے کنٹینرز ہٹانے کا عمل شروع کردیا ہے، جب کہ فیض […]
پشاور: جمعیت علمائے اسلام (ف) نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے انتخاب کے عمل کو پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔ جے یو آئی (ف) کے رکن صوبائی اسمبلی لطف الرحمان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا […]
ہنزہ میں گزشتہ رات 8 بج کر 58 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ منفی درجۂ حرارت کے باعث سخت سردی کے باوجود چیپورسن گوجال کے رہائشیوں نے رات کھلے آسمان تلے گزاری۔ مقامی […]
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد رضوی اور انس رضوی کا سراغ لگا لیا ہے۔ حکام کے مطابق دونوں افراد کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ تاحال ان کے زخمی ہونے کی اطلاعات کی تصدیق […]
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ایف بی آر کے گریڈ 20 کے افسر رانا وقار علی کو نااہلی، مس کنڈکٹ اور کرپشن کے الزامات ثابت ہونے پر ملازمت سے برطرف کردیا۔ وزیراعظم کی منظوری کے بعد ایف بی آر کی جانب سے رانا وقار […]
کراچی پولیس نے شہر میں احتجاج سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ افواہوں پر یقین نہ کریں۔ پولیس کے مطابق مذہبی جماعت کی جانب سے احتجاج کی کال پر احتیاطی طور پر […]
پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ڈاکٹر عباداللہ نے وزیراعلیٰ کے حالیہ انتخاب کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا۔ جیونیوز سے گفتگو میں ڈاکٹر عباداللہ کا کہنا تھا کہ ہم سمجھ رہے تھے کہ سابق وزیراعلیٰ علی […]
مذہبی جماعت کے احتجاج کے خاتمے کے بعد راولپنڈی میں چار روز بعد تعلیمی ادارے کھل گئے۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں بند کی گئی تمام رابطہ سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئی ہیں، جس کے بعد مری […]