سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے کی۔ دورانِ سماعت جسٹس مسرت ہلالی نے وکیل سے سوال کیا کہ 1962ء کے آئین کے وقت […]
معروف سینئر اداکار نعمان اعجاز چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں مسلسل شکست سے دوچار قومی کرکٹ ٹیم کے دفاع میں سامنے آ گئے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر نیا پیغام شیئر کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ 11 کھلاڑیوں کو ذلیل کرنے سے […]
لاہور پولیس نے تھانہ ماڈل ٹاؤن کے 3 اہلکاروں کو بھتہ خوری کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اہلکاروں پر ایک ڈاکٹر کو اغوا کرکے 5 لاکھ روپے بھتہ لینے کا الزام ہے جس پر تینوں اہلکاروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ […]
رحیم یارخان کے علاقے لیاقت پور میں پوتے سے اتفاقیہ گولی چلنے سے دادی جاں بحق ہو گئیں۔ اس حوالے سے اہلِ خانہ کا کہنا ہے کہ پوتا بندوق سے چھیڑ چھاڑ کر رہا تھا کہ گولی چل گئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ یہ اتفاقیہ […]
تحریک انصاف نے پانی کے مسئلے پر سندھ کی حمایت کر دی، محمود اچکزئی کی سربراہی میں تحریک تحفظ آئین پاکستان سلمان اکرم راجہ اور اسد قیصر نے قادر مگسی اور ایاز لطیف پلیجو سے ملاقات کی۔ اس موقع پر ان رہنماؤں کا کہنا تھا […]
اسلام آباد :(انصار عباسی)… 9؍ مئی 2023ء کو مبینہ طور پر تشدد کیلئے اکسانے کے معاملے پر نگران حکومت کی جانب سے تشکیل دی گئی کابینہ کمیٹی کی رپورٹ میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی اور ڈپٹی چیئرمین شاہ […]
چیمپئنز ٹرافی کے چھٹے میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلادیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان کی سیمی فائنل میں جانےکی رہی سہی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلےگئے میچ میں بنگلادیش نے پہلےکھیلتے ہوئے نیوزی لینڈ کو جیت […]
راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے ماہانہ اخراجات میں اضافہ ہوگیا ۔ جیل ذرائع کاکہنا ہے اب تک صرف ان کے کھانے پینے پر ایک کروڑروپے سے زیادہ رقم خرچ کی جاچکی ہے اور اب ان کی اہلیہ […]
مغربی ہواؤں کا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا، کوئٹہ سمیت صوبے کے بیشتر علاقوں میں بارش جاری ہے۔ چمن سمیت گردونواح میں موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری ہے جبکہ بالائی علاقوں میں کہیں ژالہ باری تو کہیں برف باری ہورہی ہے۔بلوچستان کے متعدد شہروں میں […]
ڈھاکا: سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کا سبب بننے والی طلبہ تحریک کے رہنماؤں نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ گزشتہ سال شیخ حسینہ واجد کے طویل اقتدار کا خاتمہ کرنے والی بنگلادیشی طلبہ تحریک جسے ’اسٹوڈنٹس اگینسٹ […]
ملک میں سونے کی قیمت نئی تاریخی بلندی پر پہنچ گئی۔ ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1500 روپے کا بڑا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا […]