اکوڑہ خٹک، دارالعلوم حقانیہ کی جامع مسجد میں خود کش دہماکہ، مولانا حامد الحق سمیت 5 شہید

نوشہرہ کے دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں مولانا حامدالحق سمیت 5 نمازی شہید ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق دھماکا نمازِ جمعہ کے بعد مسجد کی اگلی صفوں میں ہوا […]

جے یو آئی کے ساتھ اشتراک کے حوالے سے پی ٹی آئی کا بڑا دعویٰ

پشاور: پی ٹی آئی کےمرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ معاملات بہتری کی طرف جارہے ہیں۔ پشاور میں گفتگو کرتے ہوئے شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ تمام اپوزیشن جماعتیں اکٹھے چلیں گی توحکومت کو گھر […]

شاہراہِ قراقرم بند ہو گئی، کہاں کہاں لینڈ سلائیڈنگ ہوئی؟

لوئر کوہستان اور اپر کوہستان میں لینڈ سلائیڈنگ سے شاہراہِ قراقرم 2 مقامات پر ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی۔ پولیس کے مطابق لوئر کوہستان کے علاقے مندرازہ کے مقام پر جبکہ اپر کوہستان کے علاقے چوچنگ کے مقام پر لینڈ سلائیڈ کے باعث […]

جیلوں کے بجلی کے بل ناقابل برداشت ہو گئے، حل کیا نکالا جا رہا ہے؟

لاہور: پنجاب بھر کی 43 جیلوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے حتمی پلان وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی منظوری کیلئے پیش کردیا ہے۔ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے بتایا کہ تمام جیلوں کا ابتدائی سروے مکمل […]

بھارتی میری خوبصورتی کی وجہ سے مادھوری اور ایشوریا سے ملاتے ہیں، میرا کا انکشاف

اپنی گلابی انگریزی کی وجہ سے مشہور پاکستان کی سینئر اداکارہ میرا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت میں لوگ انہیں خوبصورتی کی وجہ سے بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریا رائے سے ملاتے ہیں۔ حال ہی میں میرا نے ایک یوٹیوب چینل کو […]

اکوڑہ خٹک، مولانا سمیع الحق کے مدرسے میں نماز جمعہ کے دوران دہماکہ، بڑی ہلاکتیں

نوشہرہ: دارالعلوم حقانیہ اکوڑہ خٹک کی جامع مسجد میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او نوشہرہ عبدالرشید کا کہنا ہے کہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، دھماکے میں جے یو آئی س کے سربراہ مولانا […]

دوست نے دوست کا کان کاٹ کر کھا لیا

بھارت: پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں کچھ دوست مل کر ہاؤسنگ سوسائٹی میں پارٹی کررہے تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے […]

کون سے پی ٹی آئی رہنما آج عمران خان سے ملاقات کے لیے انتظار کرتے رہ گئے؟

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں مل سکی۔ پی ٹی آئی کے رہنما جمعرات کو عمران خان سے ملاقات کیلئے پہنچے لیکن انہیں اجازت نہیں ملی جس کے بعد قائدین اڈیالا جیل سے واپس […]

ایک ماہ میں واٹس ایپ نے 84 لاکھ اکاؤنٹ بند کر دیئے، تفصیل جانئیے

دنیا بھر میں پیغام رسانی کے لیے سب سے زیادہ استعمال کیے جانے والے پلیٹ فارم واٹس ایپ نے 1 ماہ کے دوران 8.4 ملین (84 لاکھ) سے زائد بھارتی واٹس ایپ اکاؤنٹس بند کر دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ کارروائی واٹس ایپ کی […]

کس کس کی لاٹری نکلی؟ وفاقی کابینہ کے 2 درجن سے زائد نئے ارکان میں کون کون شامل؟

وفاقی کابینہ میں 2 درجن سے زائد نئے ارکان کی شمولیت ہوگئی، ارکان نے ایوان صدر میں ہونے والی تقریب میں حلف اٹھالیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی جہاں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا۔حلف برداری کی […]

پی ٹی آئی کے ساتھ مل کر احتجاج، جے یو آئی نے پالیسی واضح کر دی

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے رہنما کامران مرتضیٰ نے پی ٹی آئی کے ساتھ سڑکوں پر آنے کے امکانات کو مسترد کردیا۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے کامران مرتضیٰ نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے […]

close