اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنےکا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس محمد آصف نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سکیورٹی افسر کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے […]
کراچی: اتوار کو گھریلو صارفین کے لیے گیس سپلائی میں غیر معمولی کمی کے معاملے پر قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پربہترگیس سپلائی کے لیے ہنگامی اقدامات کیے ہیں۔ قائم مقام ایم ڈی سوئی سدرن امین راجپوت […]
تہران: ایران کے نائب صدر جواد ظریف نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق نائب صدر جواد ظریف کا استعفیٰ صدر مسعود پزشکیان کو کو موصول ہوگیا تاہم ان کے استعفے سے متعلق اب تک کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا […]
ہالی وڈ فلم ’انورا‘ نے آسکر ایوارڈ میں بہترین فلم کا ایوارڈ جیت لیا۔ 97 ویں آسکر ایوارڈز کی تقریب کا انعقاد گزشتہ روز امریکی شہر لاس ینجلس کے ڈولبی تھیٹر میں کیا گیا ۔آسکرز کی 23 مختلف کیٹیگریز کے لیے ہونے والے مقابلوں میں […]
امریکی کمپنی فائر فلائی ایرو اسپیس نے اپنے بغیر انسان والے خلائی جہاز ’بلو گھوسٹ‘ کے ذریعے چاند پر کامیاب لینڈنگ کر لی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق بلیو گھوسٹ مشن ون امریکی وقت کے مطابق صبح 3 بج کر 34 منٹ پر مونس […]
آزاد کشمیر کی وادیٔ نیلم کی تحصیل اٹھ مقام کی جاگراں ویلی میں شدید برف باری کے باعث سیاحوں کی گاڑیاں پھنس گئیں۔ ایس ڈی ایم اے نیلم کے مطابق ریسکیو 1122 کی ٹیموں نے تمام سیاحوں کو بحفاظت منتقل کر دیا ہے۔محکمۂ شاہرات کے […]
کراچی (پی این آئی) معروف مذہبی سکالر اور سابق چیئرمین رویتِ ہلال کمیٹی، مفتی منیب الرحمٰن نے موجودہ سال کے لیے فطرانہ اور فدیہ کی کم از کم رقم کا اعلان کیا ہے، جس کے مطابق فی فرد کم از کم رقم 240 روپے مقرر […]
چیمپئنز ٹرافی میں ناکامی کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم پیڈل ٹینس کھیلنے لگے۔ بابر اعظم بھائیوں، ساتھی کرکٹرز اور دوستوں کے ساتھ پیڈل ٹینس کھیل رہے تھے۔بابر اعظم کا ساتھ کرکٹر امام الحق، عثمان قادر اور بھائیوں نے دیا۔پاکستان ٹیم […]
لاہور: 29روزوں کے بعد عید الفطر پیر 31مارچ 2025کو منائی جائے گی اتوار 30مارچ 2025 کی شام پاکستان کے جس علاقے میں بھی مطلع صاف ہوا وہاں چاند کی رویت بآسانی ہو جائے گی رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے […]
وادیٔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں مطلع ابر آلود اور موسم سرد ہے۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق کوئٹہ میں کم سے کم درجۂ حرارت 4، قلات میں5، سبی میں 14، تربت اور گوادر میں17 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع […]
یوکرینی صدر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ امریکا کے ساتھ معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار ہیں۔ زیلنسکی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مجھے یقین ہے امریکا کے ساتھ تعلقات جاری رہیں گے۔ان کا کہنا تھا کہ امریکا بھی معدنیات کے معاہدے کیلئے تیار […]