پشاور میں اضاخیل نوشہرہ کے گودام سے گندم کے 1700 میٹرک ٹن تھیلے غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمۂ اینٹی کرپشن نے اضاخیل نوشہرہ کے گودام میں گندم کی مبینہ خوردبرد کی انکوائری شروع کر دی۔انکوائری میں متعلقہ حکام کے بیانات ریکارڈ کر لیے […]
ہرٹ فورڈ شائر میں منظم جرائم کے سنڈیکیٹس کے خلاف پولیس نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے بھنگ کی کاشت کے خاتمے کے لیے فروری بھر میں متعدد آپریشن کیے۔ اس دوران 12 سے زائد سرچ وارنٹس پر عمل درآمد ہوا جن میں بشپس اسٹارٹ فورڈ، […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایلون مسک کی حمایت میں نئی برینڈڈ ٹیسلا گاڑی خرید لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لال رنگ کی نئی چمچماتی ہوئی ٹیسلا کمپنی کی گاڑی خریدی ہے۔اس موقع پر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ٹیسلا […]
دریائے سندھ میں سے کینالز نکالنے پرگرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے 14 مارچ کو سندھ بھر میں احتجاج کا اعلان کر دیا۔ جی ڈی اے اور کینال مخالف تنظیموں کے رہنماؤں نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر دریائے سندھ […]
متھیرا نے چاہت فتح علی خان کے ساتھ اپنے تنازع پر خاموشی توڑ دی۔ پاکستانی میڈیا انڈسٹری کی معروف میزبان اور وی جے متھیرا جو اپنی بے باک رائے اور صاف گوئی کے لیے مشہور ہیں، ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں۔حال […]
نواب شاہ میں قومی شاہراہ پر علی آباد کے مقام پر ٹریلر پر پیٹرول بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق پیٹرول بم حملے کے باعث ٹریلر کو آگ لگ گئی جس پر قابو پا لیا گیا ہے۔ٹریلر پر حملہ کرنے والے مبینہ […]
کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ میں سپر مارکیٹ کے قریب گھر میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے میاں بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔پولیس نے فائرنگ کے واقعے کو ذاتی دشمنی کا نتیجہ […]
پنجاب کے ضلع لودھراں میں ہمسائے نے 9 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق لودھراں کے نواحی علاقے دھنوٹ کے رہائشی نے الزام لگایا ہے کہ اس کی 9 سالہ بیٹی گلی میں کھیل رہی تھی […]
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ مذاکرات نہ کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے دو ٹوک اعلان کیا ہے کہ امریکا ہمیں احکامات اور دھمکیاں دے یہ قابل قبول نہیں، میں […]
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر گزشتہ روز بولان میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد سے اب تک سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔ گزشتہ روز شروع کیے گئے آپریشن میں اب تک 155 یرغمال مسافروں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے […]
امریکی ریاست انڈیانا کے شہر والپاریسو سے تعلق رکھنے والا 10 سالہ بچہ اپنی ماں کے 340 پاؤنڈ وزن کی وجہ سے جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈکوٹا لیوی اسٹیونز نامی بچے کی موت اس کی 340 پاؤنڈ […]