رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن آج ہوگا، چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ چاند گرہن کا آغاز پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہوگا، چاند کو مکمل گرہن صبح 11 بج کر 58 منٹ پر لگے […]
سابق بھارتی کرکٹر راہول ڈریوڈ انجرڈ ہونے کے باوجود بیساکھیوں کا استعمال کر کے آئی پی ایل ٹیم کے ٹریننگ کیمپ میں پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انڈین پریمیز لیگ (آئی پی ایل) 2025ء کا آغاز 22 مارچ سے ہو رہا ہے جس کے […]
حافظ آباد کے علاقے جوریاں میں قتل کی جانے والی نئی نویلی دلہن کے قتل کا سراغ لگا لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقتولہ روبی کا شوہر ہی اس کا قاتل نکلا جس کے بعد شوہر انصر کو گرفتار کر لیا اور سسرالیوں کے خلاف […]
برطانوی شہر ہاربورن میں ڈکیتی کے دوران رچرڈ ہوپلے کے قتل کے الزام میں 29 سالہ ایوب خان کو کم از کم 30 سال کے لیے جیل بھیج دیا گیا ہے۔ ایوب خان اس گروپ کا حصہ تھا جس نے 22 ستمبر 2022ء کو انڈر […]
کراچی: محکمہ موسمیات نے آج رات اور کل سندھ کے چند مقامات پر بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کا ایک سلسلہ ملک کے بالائی حصوں پر اثرانداز ہو رہا ہے، سسٹم کے زیر اثر آج رات اورکل سندھ […]
متحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے ایوان میں شعر سنایا جس سے ایوان قہقہوں سے گونج اٹھا۔ فاروق ستار نے شعر سنایا کہ ’ فلک پر کوئی سازش رہی ہے کہ سمندر پر ہی بارش ہو رہی ہے، ہٹائے جارہے ہیں […]
بالی ووڈ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے انڈسٹری میں کاسٹنگ کاؤچ اور خود کو ہونے والی غیراخلاقی آفر سے متعلق انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نے بتایا ہے کہ مجھے اپنے ابتدائی کیریئر کے دوران کاسٹنگ کاؤچ اور نامناسب آفرز کے تجربے سے گزرنا پڑا۔انہوں […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا بیٹا تھا اُس زمانے میں مجھے وزیراعظم کے گھر سے اغوا کرنے کی کوشش کی گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان […]
پی ٹی آئی رہنماء اعظم سواتی نے کہا ہے کہ بات چیت حکومت سے نہیں طاقت ور حلقوں سے ہو سکتی ہے۔ پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اعظم سواتی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یہ بات کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ ملک میں […]
اسلام آباد (پی این آئی) گوگل نے پاکستان میں گوگل والٹ کی باضابطہ دستیابی کا اعلان کر دیا، جس کے ذریعے صارفین اپنی اینڈرائیڈ ڈیوائسز پر ڈیجیٹل پیمنٹ کارڈز، بورڈنگ پاسز اور لائلٹی کارڈز کو محفوظ کر سکتے ہیں۔۔۔ یہ سروس پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگیوں […]
رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 14 مارچ کو ہو گا، پاکستان میں جس کا مشاہدہ نہیں کیا جائے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز صبح 8 بج کر 57 منٹ پر ہو گا۔محکمۂ موسمیات کا کہنا […]