عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں جنید اکبر و دیگر کی بانیٔ پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے درخواست ناقابلِ سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔اس حوالے سے جسٹس خادم حسین سومرو نے […]

فیصلہ ہو چکا، چھوڑیں گے نہیں

وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے فیصلہ ہو چکا ہے کہ معصوم انسانی جانوں سے کھیلنے والے دہشت گرد چاہے پاکستان میں ہوں یا بھاگ کر افغانستان یا کسی اور ملک چلے جائیں انہیں نہیں چھوڑا جائے گا ۔ ریلوے ہیڈ کوارٹر لاہور میں […]

وزیر اعظم شہباز شریف نے پھر غیر ملکی دورے کی تیاری کر لی

وزیرِ اعظم شہباز شریف بدھ سے سعودی عرب کا 3 روزہ دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی سعودی عرب جائے گا۔دورے کے دوران شہباز شریف کی سعودی قیادت سے تجارتی و معاشی تعاون اور سرمایہ کاری […]

نصیبو لعل کو شوہر نے کیوں پیٹ ڈالا؟

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کیا ہے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نصیبو لال کا کہنا ہے کہ صحن میں […]

امریکہ جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے مایوسی کی خبر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔ امریکی اخبار کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ ایک نئی سفری پابندیوں کی فہرست پر غور کر رہی ہے، جس میں 10 ممالک کو اورنج لسٹ میں شامل کرنے […]

پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا گیا

ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں ٹریفک پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا گیا ہے۔ اس بات کی تصدیق ڈی پی او ٹانک اسلم نواز خان نے کی ہے۔ڈی پی او نے بتایا ہے کہ ٹریفک اہلکار محمد زاہد کو گھر سے مسجد جاتے […]

سولر سے چارج ہونے والا لیپ ٹاپ کتنے کا ملے گا؟

چین کی ٹیکنالوجی کمپنی ’ لینووو‘ نے 20 منٹ میں شمسی توانائی سے چارج ہونے والے نئے تصوراتی لیپ ٹاپ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شمسی توانائی سے چارج ہونے والے لیپ ٹاپ کا اعلان حال ہی میں ہونے […]

پی ٹی آئی قیادت کا پارٹی سوشل میڈیا کی شکایت عمران خان سے کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی نے فوج اور ملکی مفادات کے خلاف پارٹی کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے غیر ذمہ دارانہ استعمال کا معاملہ پارٹی کے بانی چیئرمین عمران خان کے روبرو لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے انکشاف […]

پشاور میں کپڑے کی دکان پر گرینیڈ حملہ

پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر واقع کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار دکان پر دستی بم پھینک کر فرار ہو گئے۔واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ […]

پولیس وین کے قریب دہماکہ

لکی مروت میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترجمان پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔تھانہ ڈڈیوالہ اور تھانہ پیزو پر گزشتہ رات بھی حملے کیے گئے تھے۔پولیس اہلکاروں […]

close