عدم ثبوت کی بناء پر بری کر دیا گیا

لاہور کی سیشن عدالت نے منشیات کیس کے ملزم کو عدم ثبوت پر بری کر دیا۔ لاہور کی سیشن کورٹ کے جج حافظ رضوان عزیز نے ملزم منشا کے خلاف کیس کی سماعت کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا۔ملزم کے خلاف کاہنہ پولیس نے 2020ء میں […]

صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا

بلوچستان کی صوبائی کابینہ نے کہا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی کر کے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔ اعلامیے کے مطابق وزیرِ اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرِ صدارت کابینہ کا اجلاس ہوا جس کے دوران صوبائی کابینہ کی جانب […]

سندھ کے محکمہ صحت میں ڈاکٹر بھی “گھوسٹ” ہو گئے

نوشہرو فیروز کے سول اسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر مبین راجپوت نے بتایا ہے کہ اسپتال سے غیر حاضر 8 ڈاکٹرز کی تصدیق ہو گئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال نوشہرو فیروز نے بتا ہے انہوں نے غیر حاضر ڈاکٹرز سے متعلق سیکریٹری صحت سندھ […]

بنوں میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ

بنوں میں موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں کی فائرنگ سے پولیس اہلکارجاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ ممش خیل شاہ ھندی اڈا میں پیش آیا، پولیس اہلکار ارمان گھر سے ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل […]

اہم وفاقی وزیر نے استعفے کی پیش کش کر دی

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے جعفر ایکسپریس پر ہونے والے حملے کے بعد اپوزیشن کی جانب سے عہدے سے مستعفی ہونے کے مطالبے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں کی جانب سے خواجہ آصف سے پوچھا گیا کہ […]

سرکاری ملازمین کے لیے بہت ہی بری خبر

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی کوئی تجویز زیر غور نہیں ہے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے تحریری جواب جمع کرایا جس میں انہوں نے بتایا کہ آئندہ مالی […]

نواز شریف سے زاکر نائک کی ملاقات میں کیا زیر بحث آیا؟

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جاتی امراء میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ مختصر ملاقات کے بعد ڈاکٹر ذاکر نائیک جاتی امراإ سے واپس روانہ ہو گئے۔ملاقات کے دوران مختلف موضوعات پر بات چیت کی گئی۔یاد رہے […]

ٹاپ ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے میں پیش ہو گئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کے دفتر پہنچ گئیں۔ نادیہ حسین اپنے وکیل کے ہمراہ ایف آئی اے کے دفتر پہنچی ہیں۔نادیہ حسین کو آج ایف آئی کی جانب سے طلب کیا گیا تھا۔اس […]

تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت

شمالی وزیرستان اور اٹک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت ہو ئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ماڑی انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ ماڑی انرجیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دریافت سے […]

الشفاء ٹرسٹ نے ایک سال میں 350,000 بچوں کی آنکھوں کا معائنہ کیا

راولپنڈی (پی این آئی) الشفاء ٹرسٹ نےاسکول میں داخلے کے وقت تمام بچوں کے لیے آنکھوں کی لازمی معائنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے صورتحال بہتر ہو جائے گی جبکہ ہر بچے کو ایک کامیاب انسان بنانے میں مدد ملے گی۔ […]

close