مسجد پر دہشتگرد حملہ، بڑی ہلاکتیں

افریقی ملک نائجر میں مسجد پر دہشت گردوں کے حملے میں 44 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جمعہ کو نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کیا۔وزارت داخلہ کے مطابق دہشت […]

بالی وڈ میں 16 فلموں کی پیشکش مسترد کرنے والی پاکستانی اداکارہ

پاکستان کی معروف اداکارہ زیبا بختیار نے 16 بالی ووڈ فلموں کو مسترد کرنے سے متعلق وجوہات سے پردہ اٹھا دیا۔ زیبا بختیار ناصرف پاکستانی شوبز میں بلکہ بالی ووڈ میں بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا چکی ہیں، ان کی فلم حنا جس میں […]

وفاقی کابینہ ارکان کی تنخواہوں میں 150 فیصد اضافہ، نئی تنخواہ کتنی ہو گی؟

وفاقی کابینہ نے وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزرا، وزرائے مملکت اور مشیروں کی تنخواہوں میں 188 فیصد تک اضافہ کیا گیا اور وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے سمری کی منظوری […]

یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں، کہاں منعقد ہو گی؟

رمضان المبارک میں 85 ویں یوم پاکستان پریڈ کے انتظامات کا آغاز ہوگیا، پریڈ 23 مارچ کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ یوم پاکستان کے حوالے سے پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں کی فلائی پاسٹ کی ریہرسل ہوئی، اسلام آباد کی فضاؤں میں اس ریہرسل […]

کراچی میں فائرنگ

کراچی کے علاقے نیو کراچی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق واقعہ بھتہ خوری کا شاخسانہ ہے جبکہ مزید تحقیقات جاری ہے۔ نیو کراچی میں 5 نمبر پر افطار کے وقت فائرنگ کی گئی جس سے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون، سینئر صحافی انتقال کر گئے

نوشہرہ (پی این آئی) ‘جیو نیوز‘ کے نمائندے اور سینئر صحافی مشتاق پراچہ انتقال کر گئے۔۔۔۔ اہلِ خانہ کے مطابق مشتاق پراچہ طویل عرصے سے شوگر کے مرض میں مبتلا تھے، ان کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا، وہ نوشہرہ پریس کلب کےصدر […]

سرگودھا میں فائرنگ، پولیس اہلکاروں کا جانی نقصان

سرگودھا میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق تھانا لکسیاں پولیس نے منشیات فروشوں کے اڈے پر چھاپہ مارا تھا، فائرنگ کے تبادلے میں کانسٹیبل عمران وینس اور رانا شفیق شہید ہو […]

بالآخر ٹرمپ کی بات مان لی گئی

وفاقی فنڈز کی بندش کا شکار امریکا کی کولمبیا یونیورسٹی کو بالآخر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بات ماننا پڑگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یونیورسٹی نے مظاہروں،سکیورٹی اقدامات اور شعبہ مشرق وسطیٰ سے متعلق اپنی پالیسی کا باریک بینی سے جائزہ لے کر اسے […]

عمران خان کی رہائی کیلئے شرط، رانا ثناء اللہ کا بڑا انکشاف

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے عمران خان کی رہائی کو معافی سے مشروط کردیا۔ جیو نیوزکے پروگرام جرگہ میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اگر 9 مئی […]

خبردار ہوشیار، بینک 5 روز بند رہیں گے، کب سے کب تک؟

کراچی : عید کے موقع پر بینک5روز بند رہیں گے، تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عیدالفطر کے موقع پر 31مارچ تا 2اپریل 2025ء (پیر تا بدھ) عام تعطیلات کا اعلان کیا ہے لیکن 29اور 30مارچ کو ہفتہ اتوار کی وجہ سے پہلے […]

close