واٹس ایپ صارفین کے لیے دلچسپ خبر، نئے فیچرز متعارف

واٹس ایپ، دنیا کا سب سے مقبول میسجنگ پلیٹ فارم، نے اپنے صارفین کے لیے کئی نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو آئندہ چند ہفتوں میں سب کو دستیاب ہوں گے۔ نئے فیچرز میں سب سے نمایاں لائیو اینڈ موشن فوٹوز ہیں۔ […]

آفریدی کا مودی کے ٹوئٹ پر کرارا جواب

ایشیا کپ کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ٹوئٹ پر سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے سخت ردعمل دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کھیل میں سیاست کو شامل نہیں کرنا چاہیے۔ آفریدی نے زور دیا کہ پاکستان نے بھارت کے خلاف میچ […]

نیتن یاہو کی حماس کو دھمکی

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کو مسترد کیا تو اسرائیل اپنا “کام مکمل” کرے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیتن یاہو نے کہا کہ […]

زور دار دھماکہ، افسوسناک خبر آگئی

کوئٹہ میں حالی روڈ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 13 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کے فوراً بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو سول اسپتال، بی ایم […]

ویزہ قوانین میں بڑی تبدیلیاں

متحدہ عرب امارات نے ویزہ قوانین میں اہم تبدیلیاں کرتے ہوئے متعدد نئی ویزہ اقسام کا اعلان کر دیا ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلجنس (AI) کے ماہرین کے لیے خصوصی ویزہ جاری کیا جائے گا۔ ایونٹس، فیسٹولز، نمائشوں، کانفرنسوں اور کھیلوں میں شرکت کے لیے نیا ایونٹ […]

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد: ملک میں یکم اکتوبر 2025 سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اگلے 15 دنوں کے لیے فی لیٹر قیمتوں میں 4.65 روپے تک اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیٹرول کی […]

نوجوانوں کے لیے روزگار پالیسی کی منظوری

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے نیشنل یوتھ ایمپلائمنٹ پالیسی تشکیل دے دی گئی ہے، جسے وفاقی کابینہ نے باقاعدہ طور پر منظور کر لیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق پالیسی کا باضابطہ اعلان آج […]

close