پہلگام حملہ، بھارتی حکومت نے ناکامی کا اعتراف کر لیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھارتی حکومت نے مقبوضہ کشمیر کے سیاحتی علاقے پہلگام میں ہوئے حملے میں انٹیلی جنس کی ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ بدھ کو دارالحکومت نئی دہلی میں وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی زیرصدارت آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس […]
