پاکستان کے کون سے شہر شدید گرمی کی لہر کا شکار؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سندھ اور پنجاب کے مخلتف شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے۔ سندھ کے حیدرآباد، لاڑکانہ، نوابشاہ، نوشہروفیروز سمیت اکثر شہر شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ گرمی اور کئی گھنٹوں بجلی کی لوڈشیڈنگ سے معمولاتِ […]
