موٹر سائیکل سوار ٹرک کے نیچے کچلے گئے

موٹر سائیکل سوار ٹرک کے نیچے کچلے گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کے علاقے بلدیہ رئیس گوٹھ کے قریب تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا، حادثے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق موٹر سائیکل سوار کا نام […]

بلوچستان کے شہر سے 7 لاشیں برآمد

بلوچستان کے شہر سے 7 لاشیں برآمد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صوبۂ بلوچستان کے ضلع زیارت کے علاقے چوتیر سے 7 افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں ڈسٹرکٹ اسپتال زیارت منتقل کردیا گیا ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق لاشیں ملنے پر مقامی افراد کی جانب سے احتجاج کرتے ہوئے زیارت-چوتیر […]

کنٹرول لائن پر بھارتی کواڈ کاپٹر گرا لیا گیا

کنٹرول لائن پر بھارتی کواڈ کاپٹر گرا لیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی کواڈ کاپٹر کو ایل او سی پر فضائی حدود کی خلاف ورزی ناکام بناتے […]

سابق وزیراعظم کو کرپشن ریفرنسز سے ڈسچارج کر دیا گیا

سابق وزیراعظم کو کرپشن ریفرنسز سے ڈسچارج کر دیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان کو نیب ریفرنسز سے ڈسچارج کر دیا۔ احتساب عدالت دو کے جج علی وڑائچ نے رینٹل پاور منصوبوں کے تحت دائر 3 […]

ووٹوں کی گنتی جاری، کون اگے ہے؟

ووٹوں کی گنتی جاری، کون اگے ہے؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لبرل پارٹی نے کینیڈا کے پارلیمانی انتخابات میں کامیابی کا اعلان کر دیا۔ اوٹاوا میں گفتگو کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے اعلان کرتے کیا کہ لبرل پارٹی نے انتخابات میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔انہوں نے کہا […]

نئی عالمی وبا کا خطرہ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا

نئی عالمی وبا کا خطرہ، سائنسدانوں نے خبردار کر دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سائنسدانوں نے خبر دار کیا ہے کہ یلو فیور (زرد بخار) مچھروں سے پھیلنے والی یہ ایک مہلک بیماری ہے اور یہ عالمی وبا کا سبب بن سکتی ہے۔ انھوں نے کہا کہ خون چوسنے والے یہ […]

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رہنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق یکم مئی 2025 سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تبدیلی کا امکان نہیں ہے۔کیونکہ صنعتی اور […]

اگلا وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج ہو گا؟

اگلا وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج ہو گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کینیڈا کی وزارتِ عظمیٰ کا تاج کس کے سر سجے گا؟ آج صبح نو بجے سے رات نو بجے تک کینیڈا کے ووٹرز فیصلہ کریں گے، جن کی کل تعداد دو کروڑ 76 لاکھ 42 ہزار ہے۔ ان میں […]

عمران خان سے آج ملاقات کون کرے گا؟

عمران خان سے آج ملاقات کون کرے گا؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج وکلاء اور فیملی کی ملاقات کا دن ہے۔ بانی پی ٹی آئی کے فوکل پرسن انتظار پنجوتھہ نے جیل حکام کو وکلاء اور فیملی فہرست بھجوا دی۔بانی […]

ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک پاکستان میں مشکلات کا شکار

ایلون مسک کی کمپنی اسٹار لنک پاکستان میں مشکلات کا شکار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اسٹار لنک کو لائسنس کا اجراء پاکستان اسپیس ایکٹویٹیز ریگولیٹری بورڈ کے ساتھ مستقل رجسٹریشن سے مشروط کردیا جس کے باعث اسٹارلنک کو پاکستان میں […]

بشریٰ بی بی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت

بشریٰ بی بی 29 مقدمات میں عبوری ضمانت۔۔۔۔۔۔۔ بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج 29 مقدمات میں عدالت نے ان کی عبوری ضمانت میں 20 مئی تک توسیع کردی۔ آج راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی […]

close