فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا کو پولیس نے فیصل آباد سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حامد رضا متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ قرار دیے جا چکے ہیں۔ گرفتاری کے بعد انہیں […]
بالی وڈ میں چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزارنے والی مشہور کوریوگرافر اور فلم ساز فرح خان نے برسوں پرانی ایک تلخ یاد کا انکشاف کیا ہے، جب ایک فلم ڈائریکٹر نے انہیں ہراساں کیا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرح خان نے حال […]
اسلام آباد : نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے والدین کو ایک اہم پیغام دیا ہے کہ جن کے بچوں کی عمر 18 سال یا اس سے زیادہ ہو چکی ہے، وہ فوری طور پر ان کا قومی شناختی کارڈ بنوائیں۔ نادرا کے […]
کراچی: شہرِ قائد میں ای چالان سسٹم نے شہریوں کو حیران کر دیا، جب ایک شہری کو صرف ایک ہی دن میں پانچ ای چالان موصول ہوگئے۔ شہری حکیم اللہ کے مطابق، تمام چالان 30 اکتوبر کو کیے گئے جن میں سے تین ماڑی پور […]
نیویارک سٹی کے نو منتخب مسلمان میئر ظہران ممدانی کی ایک پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی ہے، جس میں وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر کھل کر تنقید کرتے نظر آرہے ہیں۔ وائرل ویڈیو میں ظہران ممدانی اپنی انتخابی مہم […]
سکھر: احتساب عدالت نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کا ریفرنس ایف آئی اے عدالت منتقل کرنے کا حکم دے دیا۔ سکھر کی احتساب عدالت میں کیس کی سماعت جج غلام یاسین کولاچی نے کی، جس […]
میامی میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر حیران کن دعویٰ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پاک بھارت جنگ کے دوران بعض اخبارات نے خبریں شائع کیں کہ 7 یا 8 طیارے گرائے گئے۔ […]
کراچی: مکران کوسٹل ہائی وے (قومی شاہراہ N-10) پر کنڈ ملیر کے قریب نلی اترائی کے مقام پر ایک ہولناک حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اور ایل پی جی سے بھرا ٹرک آپس میں ٹکرا گئے۔ تصادم اتنا شدید تھا کہ دونوں گاڑیوں میں […]
کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس سے زیورات کے خریداروں کے چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا ایک ہزار روپے سستا ہوکر 4 لاکھ […]
پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو مقدمات میں حفاظتی ضمانت دیتے ہوئے ان کی گرفتاری سے روک دیا۔ جسٹس ارشد علی اور جسٹس محمد فہیم ولی پر مشتمل دو رکنی بینچ نے […]
آج رات کا آسمان ایک شاندار منظر پیش کرے گا، جب سال کا سب سے بڑا اور روشن سپر مون اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ نمودار ہوگا۔ پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں یہ دلکش نظارہ واضح طور پر دیکھا جا سکے […]