گورنر سندھ کا راشن فراہم کرنے کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے لیاری حادثے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کو 80، 80 گز کا پلاٹ اور بے گھر خاندان کو گورنر ہاؤس سے راشن فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ کراچی میں میڈیا سے […]
میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان بورڈ نے میٹرک کےسالانہ امتحانات کےنتائج کا اعلان کر دیا۔ چیئرمین بورڈ اسحاق بلوچ نے بتایا کہ امتحان میں 1 لاکھ 48 ہزار 114 طلباء شریک ہوئے۔اُنہوں نے مزید بتایا کہ امتحان 1 لاکھ 870 امیدوار کامیاب قرار […]
یوٹیوب چینلز بلاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد کی عدالت نے 27 یوٹیوب چینلز بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عباس شاہ نے یوٹیوب چینل بلاک کی درخواست پر سماعت کی۔ایف آئی اے کی درخواست پر عدالت نے یوٹیوب چینل بلاک کرنے کا حکم دیا۔حکم نامے […]
امریکی صدر کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کہاں گئی؟وزیراعظم سے سوال۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بتائیں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پر ثالثی کہاں گئی؟ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ […]
دورہ بنگلہ دیش، قومی اسکواڈ کا اعلان ہو گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دورہ بنگلا دیش کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔ بنگلادیش کے خلاف قومی ٹیم میں سلمان علی آغا (کپتان) ، ابرار احمد ، احمد دانیال، فہیم اشرف ، فخر زمان اور حسن نواز کو […]
حوالہ ہنڈی، ایجنٹ اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی کا حکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے حوالہ ہنڈی، ایجنٹ اور بھکاری مافیا کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ جیو نیوز کے مطابق محسن نقوی نے ایف آئی اے کراچی زون […]
پنشن میں اضافہ، نوٹیفکیشن جاری۔۔۔۔۔۔۔ وفاقی حکومت کے پنشنرز کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پنشن میں 7 فیصد اضافے کا اطلاق ریٹائرڈ سویلین، آرمڈ فورسز اور سول آرمڈ فورسز پنشنرز پر ہوگا۔وزارتِ خزانہ کے مطابق پنشن میں اضافے کا […]
افسر برطرف۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلوچستان حکومت نے سرکاری وسائل کے غلط استعمال کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ذمہ دار افسر کو عہدے سے برطرف کر دیا۔ صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق ایک سرکاری گاڑی کا خلافِ قانون استعمال سامنے آنے پر فوری کارروائی عمل میں […]
کرفیو نافذ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں ضلعی انتظامیہ نے آج ایک روزہ کے لیے مکمل کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان کے مطابق یہ فیصلہ سیکیورٹی خدشات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے […]
اپنے ہی گھر میں ڈکیتی، ملزم کو عمر قید کی سزا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کراچی کی مقامی عدالت نے گھر والوں کو یرغمال بناکر لوٹنے والے ملزم کو سزا سنادی۔ کراچی کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج غربی نے گھر والوں کو یرغمال بناکرلوٹ مار کرنے کے کیس کی سماعت […]
تجاوزات کے خلاف آپریشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پشاور: سانحہ سوات کے بعد مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کی رپورٹ صوبائی حکومت کو موصول ہوگئی۔ مالاکنڈ ڈویژن میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کی رپورٹ میں ڈویژن کے 6 اضلاع میں 501 کنال اور سوات میں 203 […]