سیکڑوں ملازمین نوکری سے فارغ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ واشنگٹن: عدالت سے گرین سگنل ملتے ہی ٹرمپ انتظامیہ نے محکمہ خارجہ کے تقریباً 1400 ملازمین کو نوکری سے فارغ کر دیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کے امریکا میں کام کرنے والے 1107سول سروس ورکرز اور 246فارن سروس افسران کو خط بھیج […]
