اسلام آباد: وزیرِ مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ اگر اڈیالہ جیل کے باہر دوباره کوئی ہنگامہ یا تماشہ برپا ہوا تو متعلقہ قیدی کو فوراً ایسی جگہ منتقل کردیا جائے گا جہاں اس کی مکمل حفاظت یقینی ہو۔ گفتگو کے […]
ملک میں سونے کی قیمت ایک بار پھر اوپر جانے لگی ہے، اور آج فی تولہ 1600 روپے کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد فی تولہ سونا بڑھ کر 4 لاکھ […]
بھمبر: پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما اور سابق تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پریس کانفرنس کے دوران پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ طارق محمود کا کہنا تھا کہ وہ کسی ایسی جماعت کا حصہ نہیں رہ سکتے جو ملکی اداروں […]
معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے 100 روز کی طویل خاموشی کے بعد آخرکار لب کشائی کرتے ہوئے گرفتاری کے بعد پیش آنے والی حقیقت سے اپنے مداحوں کو آگاہ کردیا۔ یوٹیوب سے سو دن کے وقفے کے بعد ڈکی بھائی نے ایک […]
لاہور: پاکستان ٹرانسپورٹ متحدہ ایکشن کمیٹی نے لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج پہیہ جام ہڑتال کر دی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمیٹی کے رہنماؤں نے پنجاب حکومت سے ٹریفک آرڈیننس 2025 فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ رہنماؤں نے خبردار […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے لاہور، فیصل آباد اور بہاولپور میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ سے مبینہ تعلق رکھنے والے 12 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق ملزمان کے […]
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طور پر خشک رہے گا جبکہ رات کے وقت خنکی میں اضافہ محسوس کیا جائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 12.3 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ گزشتہ 24 […]
کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر واقع شاپنگ مال کی پانچویں منزل پر آگ لگ گئی، جسے فائر بریگیڈ کی ٹیم نے جلد ہی قابو پالیا۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے تین فائر ٹینڈرز تعینات کیے گئے تھے۔ ابتدائی […]
فیصل آباد: نیشنل سیونگز سنٹر فیصل آباد نے 25,000 روپے کے پریمیم پرائز بانڈ کی آخری قرعہ اندازی کی تاریخ کا اعلان کر دیا ہے، جو دسمبر کے آخری ہفتے میں ہوگی۔ سرمایہ کار اب میگا کیش انعامات جیتنے کی امید میں ہیں۔ پریمیم بانڈ […]
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کے بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق، 9 مئی کے فسادات کے بعد ان رہنماؤں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں ڈالنے کی باقاعدہ […]
لودھراں کے علاقے دھنوٹ میں ایک 7 سالہ بچہ کھلے مین ہول میں گر کر ہلاک ہوگیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق بچہ ریحان والد کے ساتھ ناشتہ لینے آیا تھا اور والد کے پیچھے چلتے ہوئے مین ہول میں گر گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے دو […]