پاکستان اور ٹرمپ حکومت تعلقات میں بڑی پیش رفت، بھارت کی پریشانیوں میں اضافہ، اہم رپورٹ سامنے آ گئی

بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ چالاک اور حکمت عملی سے بھرپور سفارت کاری کرتے ہوئے اپنے کارڈز نہایت مؤثر انداز میں کھیلے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان اُن چند منتخب ممالک میں شامل ہے جنہوں […]

گینگسٹر لارنس بشنوی نے سلمان خان کو ایک دفعہ پھر بڑی دھمکی دے دی

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوی کے گروہ نے ایک بار پھر بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کو دھمکی دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جو بھی ہدایتکار، پروڈیوسر یا اداکار ان کے ساتھ کام کرے گا، وہ اپنی جان کا خود ذمہ دار ہوگا۔ بھارتی میڈیا […]

ملک کے مختلف علاقوں میں ٹرین شیڈول متاثر ، وجہ بھی سامنے آ گئی

ریلوے انکوائری کے مطابق مختلف ٹرینیں طویل تاخیر کا شکار رہیں، جس کے باعث مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ کراچی ایکسپریس چار گھنٹے پندرہ منٹ تاخیر سے پہنچی، پاک بزنس اڑھائی گھنٹے، شاہ حسین ایکسپریس، جعفر ایکسپریس اور تیزگام دو، دو گھنٹے […]

بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کا امکان، الرٹ جاری کر دیا گیا

بھارت کی جانب سے آئندہ دو روز کے دوران دریائے ستلج میں پانی چھوڑنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے، جس کے باعث پنجاب میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے پنجاب کے مطابق بھارتی ڈیمز میں پانی کی […]

پانچ ممالک پاکستان کے مقروض نکلے، کون کون سے ؟ جانئے

اگرچہ پاکستان خود مختلف عالمی مالیاتی اداروں اور ممالک کا مقروض ہے، تاہم ایک حالیہ آڈٹ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ دنیا کے پانچ ممالک پاکستان کے بھی بڑے نادہندہ ہیں۔ ان ممالک پر پاکستان کے کروڑوں ڈالر واجب الادا ہیں، جن کی ادائیگی […]

زلزلے کے شدید جھٹکے

امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلہ مقامی وقت کے مطابق شام 5 بج کر 24 منٹ پر محسوس کیا گیا، جس کا مرکز ابی پورا (Abepura) شہر سے تقریباً 193 کلومیٹر شمال مغرب میں تھا۔ ابتدائی رپورٹس میں زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی […]

ایک ساتھ 2 چھٹیاں، عوام کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں 13 اگست 2025 بروز بدھ مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے باعث شہری 13 اور 14 اگست کو دو مسلسل چھٹیوں سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ضلعی مجسٹریٹ کے دفتر سے 12 […]

300 یونٹ والے بجلی صارفین کیلئے بڑی خبر

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے 300 یونٹ تک بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کی حد بڑھانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی کسی تجویز پر عملدرآمد ممکن نہیں کیونکہ اس سے حکومت کو سالانہ 275 ارب روپے […]

14 اگست کو 14 گھنٹے گیس کی بندش کا اعلان

سوئی سدرن گیس کمپنی (ایس ایس جی سی) نے اعلان کیا ہے کہ واٹر بورڈ کی درخواست پر ان کی پائپ لائنوں کی بحالی کے لیے تعاون کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں ایس ایس جی سی کو اپنی مرکزی گیس سپلائی لائن […]

پرتگال میں جائیدادیں خریدنے والے افسران کی فہرست طلب

اسلام آباد: پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے پرتگال میں بیوروکریٹس کی جائیدادوں کے انکشاف پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسران کی فہرست طلب کر لی ہے۔ چیئرمین جنید اکبر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن اور […]

close