چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]
پاکستان نے ڈیجیٹل دور کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ (Dematerialized ID Card) متعارف کرا دیا ہے، جو نادرا کی “پاک آئی ڈی” (Pak ID) موبائل ایپ کے ذریعے صرف چند منٹوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے – […]
وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں ایک روز کی توسیع کر دی ہے۔ اب ملک بھر کے نامزد بینکوں میں پیر، 18 اگست کو بھی حج درخواستیں جمع کرائی جا سکیں گی۔ ترجمان وزارت […]
چیئرمین کابینہ کمیٹی ڈیزاسٹرمینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس،دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ۔ اجلاس میں قائم مقام چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور اور ریلیف کمشنر نبیل جاویدکی شرکت کی، ویڈیو لنک کے ذریعے سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر […]
چینی الیکٹرک گاڑی ساز کمپنی “لیٹن آٹو گروپ” نے پنجاب میں چھوٹے الیکٹرک وہیکلز کی تیاری کیلئے پلانٹ لگانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے جنرل منیجرکی سربراہی میں 15 رکنی وفد نے صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین سے لاہور میں ملاقات […]
کراچی: عالمی اور مقامی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے سونے کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھی گئی۔ رپورٹ کے مطابق، چھ روز کے دوران فی تولہ سونا 6,200 روپے جبکہ عالمی سطح پر فی اونس سونا 62 ڈالر سستا ہوا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے […]
عوام ایکسپریس حادثے سے متعلق ابتدائی جوائنٹ سرٹیفکیٹ رپورٹ سامنے آ گئی ہے جس میں حادثے کے ذمہ دار کا بھی تعین کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوام ایکسپریس ٹرین کو لودھراں کے قریب حادثہ پیش آیا ہے، جس کی ابتدائی رپورٹ میں بتایا […]
معروف یوٹیوبر سعد، جنہیں آن لائن دنیا میں “ڈکی بھائی” کے نام سے جانا جاتا ہے، کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، ڈکی بھائی کو بیرون ملک روانگی کے دوران حراست میں لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم اینڈ انویسٹی […]
سانگھڑ میں حیدرآباد روڈ سے کراچی سے تعلق رکھنے والے صحافی خاور حسین کی لاش ملی ہے۔ متوفی خاور حسین کراچی میں نجی ٹی وی چینل سے منسلک تھے، ان کا آبائی گھر سانگھڑ میں ہے، ان کی نعش گاڑی سے ملی ہے جبکہ ان […]
اسلام آباد اور راولپنڈی میں حالیہ تیز بارشوں کے باعث اربن فلڈنگ کے خطرے کے پیش نظر ریسکیو اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق، ریسکیو 1122 کے اہلکاروں کو نالہ لئی اور نشیبی علاقوں میں تعینات کر دیا گیا […]
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے مون سون بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے ہونے والے نقصانات کی تازہ رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق رواں سال 26 جون سے 16 اگست تک ملک بھر میں مختلف حادثات کے باعث […]