اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز جاری

محکمہ زکوٰۃ و عشر پنجاب کی طرف سے مستحقین زکوٰۃ کے لیے اربوں روپے کے زکوٰۃ فنڈز کا اجراء کر دیا گیا ہے –  یہ رقوم گزارہ الاؤنس (جنرل) و گزارہ الاؤنس(نابینا)کے علاوہ کالجز و یونیورسٹی کے غریب طلباء و طالبات کے وظائف کے طور […]

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری ، مکمل فنڈڈ اسکالر شپ کا اعلان

عمان حکومت نے کلچر اینڈ سائنٹیفک کوآپریشن پروگرام کے تحت پاکستانی طلبہ کے لیے مکمل فنڈڈ اسکالرشپ کا اعلان کیا ہے جس کے ذریعے تئیس برس یا اس سے کم عمر کے ایف اے پاس نوجوان بیچلر ڈگری حاصل کر سکتے ہیں۔ اس پروگرام میں […]

آئی فون ایکس فولڈ پاکستان میں آنےکوتیار،قیمت کیا؟جانئے

ایپل کا پہلا فولڈ ہونے والا نیا اسمارٹ فون آئی فون ایکس فولڈ جلد پاکستان میں دستیاب ہوگا جس کی ممکنہ قیمت تین لاکھ پچاس ہزار روپے رکھی گئی ہے۔ یہ فون بارہ جی بی ریم اور چونسٹھ، دو سو چھپن اور پانچ سو بارہ […]

ریٹائرمنٹ لے لیں ، وفاقی وزیر نے افسران کو وارننگ دیدی

’سیفٹی معاملات بہتر بنا لیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں ‘،  وزیر ریلوے کی افسران کو وارننگ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے ریلوے کے افسران کو وارننگ جاری کی ہے کہ سیفٹی معاملات بہتر بنالیں یا ریٹائرمنٹ لے لیں۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کی زیر […]

ایک ہی خاندان کے21افرادجاں بحق

  خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں طوفانی بارش اور سیلاب کے باعث شادی  والا گھر ماتم کدہ بن گیا جہاں ایک ہی خاندان کے 21افراد جاں بحق ہو گئے ۔ سیلابی ریلوں اور بادل پھٹنے سے بونیر کے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے […]

حادثے کا شکار سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس مل گیا

خیبرپختونخوا میں کریش ہونے والے سرکاری ہیلی کاپٹر کا بلیک باکس جائے حادثہ کے قریب سے مل گیا ہے۔ حکام کے مطابق، بلیک باکس جائے حادثہ سے تقریباً 100 میٹر کے فاصلے پر پایا گیا، جسے پولیس نے متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا ہے۔ […]

مریم نواز نے ڈیزل کے نرخ کم ہونے پر بڑا حکم دیدیا 

  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ڈیزل کے نرخ کم ہونے پر کرایوں میں کمی کے احکامات یقینی بنانے پر عملدرآمدکی ہدایت کی ہے– وزیراعلیٰ مریم نواز نے ضلعی انتظامیہ کو ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کے لیے اقدامات کی ہدایت کی اور ڈیزل کی قیمتوں […]

کلاؤڈ برسٹ ،  چیئرمین این ڈی ایم اے نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ 2 سے 3 ہفتوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مزید کلاؤڈ برسٹ کے واقعات پیش آ سکتے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے […]

چند منٹوں میں ڈیجیٹل شناختی کارڈ حاصل کریں ، مگر کیسے ؟ جانئے

پاکستان نے ڈیجیٹل دور کی جانب ایک اور بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ڈی میٹیریلائزڈ شناختی کارڈ (Dematerialized ID Card) متعارف کرا دیا ہے، جو نادرا کی “پاک آئی ڈی” (Pak ID) موبائل ایپ کے ذریعے صرف چند منٹوں میں حاصل کیا جا سکتا ہے – […]

دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

چیئرمین کابینہ کمیٹی ڈیزاسٹرمینجمنٹ خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت اجلاس،دریاؤں کے اطراف دفعہ 144 کا نفاذ کر دیا گیا ۔ اجلاس میں قائم مقام چیف سیکرٹری پنجاب احمد رضا سرور اور ریلیف کمشنر نبیل جاویدکی شرکت کی، ویڈیو لنک کے ذریعے سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر […]

close