ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق: فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 60 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے۔ 10 گرام سونے کی […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا استعفیٰ مسترد کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سلمان اکرم راجہ نے کہا کہ عمران خان نے ان کا استعفیٰ منظور نہیں […]
خیبرپختونخوا میں سرکاری ملازمین کو پلاٹ دینے کے قانون کی منظوری دے دی گئی، پلاٹ دینے کے لیے ہاؤسنگ فاؤنڈیشن قائم کی جائے گی۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں گورنمنٹ سرونٹ ہاؤسنگ فاؤنڈیشن بل منظور کر لیا گیا ۔ بل میں کہا گیا ہے کہ سستی […]
اسلام آباد: گلگت بلتستان میں 100 میگاواٹ کے سولرائزیشن منصوبے کے حوالے سے بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے، وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کی زیر صدارت اسٹیئرنگ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر نے کہا کہ وزیراعظم کی […]
پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں کراچی کے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ خورشید شاہ کو نیشنل انسٹیٹیوٹ آف کارڈیو ویسکولر ڈیزیز (NICVD) سکھر سے پیر کی صبح کراچی منتقل کیا گیا۔ ان کی طبیعت خرابی […]
وفاقی حکومت نے گاڑیوں کے ٹوکن ٹیکس میں اضافے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کی منظوری وفاقی کابینہ نے دے دی ہے۔ وفاقی کابینہ نے ویسٹ پاکستان موٹر وہیکل ایکٹ میں ترامیم کی منظوری دیتے ہوئے ملک بھر میں پرائیویٹ، کمرشل اور پبلک ٹرانسپورٹ […]
ڈیلٹا ایئر لائنز کی پرواز 1893 کے ونگ میں لگا فلیپ کا حصہ ٹوٹ گیا۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق واقعہ منگل19 اگست 2025 کو ڈیلٹا ایئر لائنز کی فلائٹ 1893 پر پیش آیا جو اورلینڈو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے ٹیک آف کے بعد آسٹن برگسٹروم […]
نادرا نے صارفین کے لیے بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے فیس جمع کرانے کا عمل نہایت آسان بنا دیا ہے، جس سے شہریوں کو طویل قطاروں اور وقت کے ضیاع سے نجات مل گئی ہے۔ نادرا کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، اب […]
ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس سے عوام کو شدید مالی دباؤ کا سامنا ہے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 217 روپے تک کا اضافہ ہوا ہے۔ سب سے […]
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ کل بانی پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کی گزارش کریں گے، تاہم پارٹی کے لیے اپنی وکالتی خدمات […]
پاور ڈیویژن فیصل آباد نے ڈسکوز میں بھرتیاں فوری بند کرتے ہوئے نئی بھرتیوں پر پابندی لگا دی۔ وزارت توانائی نے ڈسکوز میں نئی بھرتیوں کے حوالہ سے ہدایات جاری کردی جس میں جنکو ملازمین کو ڈسکوز میں خالی آسامیوں پر ایڈجسٹ کرنے کا […]