وفاقی حکومت اور وزارت توانائی کی ہدایات پر آئیسکو نے بجلی کے بلوں میں شامل پی ٹی وی لائسنس فیس ختم کر دی ہے۔ سی ای او آئیسکو انجینئر چوہدری خالد محمود کے مطابق یہ سہولت اسلام آباد کے تمام ٹیرف کے حامل صارفین کے […]
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی سال25-2024 کے سالانہ مالی گوشوارے جاری کر دیے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری مالی سال 2025 کے سالانہ گوشواروں کے ساتھ آڈیٹرز کی رپورٹ بھی موجود ہے۔ اسی طرح اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956 کی شق 40(3) کی تعمیل […]
جید عالم دین اور جمعیت علما اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ انتقال کر گئے۔ وہ چند روز قبل اپنے ہی بیٹے کی گھر میں فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے تھے۔ واقعے میں ان کا ایک بیٹا اور بیٹی جاں بحق جبکہ ان کی […]
سندھ کے ضلع مٹیاری میں وہاب شاہ ریلوے اسٹیشن پر مال گاڑی پٹڑی سے اتر گئی ہے جس کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی ہے۔ حادثے کے بعد کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کے ٹریک سے اترنے کی […]
ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےجلال پور پیر والا کے 70 سکولوں میں ہائی الرٹ جاری کرتے ہوئے سیلاب کے خدشےکے پیش نظر4دن تک کلاسز معطل کردیں۔ تفصیلات کے مطابق 30 سیکیڈری اور 10 ہائی اور 30 پرائمری سکولوں میں الرٹ جاری کیا گیا ہے،سی ای او ایجوکیشن […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 18 ارکان قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے یہ استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروائے۔ مستعفی ارکان میں بیرسٹر گوہر، جنید اکبر، شہریار […]
این ڈی ایم اے نے 29 اگست سے 2 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق: اسلام آباد: 29 اگست تا 2 ستمبر: گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع۔ پنجاب: شمالی و شمال مشرقی اضلاع (راولپنڈی، […]
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) نے اگست 2025 کی قسط جاری کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس بار اہل خواتین کو 14,500 روپے کی مالی امداد فراہم کی جا رہی ہے، جو مرحلہ وار ادا کی جائے گی۔ رقم چیک کرنے […]
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے پارٹی کے بانی کے احکامات کے بعد قومی اسمبلی کی تمام قائمہ کمیٹیوں سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ “بات یہاں تک آ گئی ہے، اب دیکھتے ہیں آگے کیا کرنا ہے”، اور یہ بھی […]
وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت لیب ٹاپ حاصل کرنے کے خواہشمند نوجوانوں کے لیے بڑی خبر آگئی، پروگرام کے تحت لیپ ٹاپ کی تقسیم جولائی 2025 میں شروع ہونا تھی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت ملک بھر کے […]
سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں دو سو فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے۔ یہ اضافہ ایک متفقہ بل کے ذریعے کیا گیا، جو 8 اگست کو سندھ اسمبلی میں پیش ہوا اور منظور ہونے کے بعد ایک پارلیمانی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ کمیٹی […]