ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے سیلاب کے حوالے سے جنوبی پنجاب کی صورتحال کو چیلنجنگ قرار دے دیا۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے) کے ڈائریکٹر جنرل عرفان علی کاٹھیا نے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے […]
قومی احتساب بیورو لاہور کے ڈائریکٹر جنرل سلیم شہزاد نے ذاتی اور صحت سے متعلق وجوہات کی بنا پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ چیئرمین نیب کو بھیجے گئے چار صفحات پر مشتمل استعفے میں سلیم شہزاد نے اپنی خدمات، کارکردگی اور ادارے سے […]
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) نے سولر توانائی استعمال کرنے والے صارفین پر مزید مالی بوجھ ڈال دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب سولر کنکشن کے لیے صرف اے ایم آئی (AMI) میٹر کی تنصیب ہی ممکن ہو گی۔ ذرائع لیسکو کے مطابق […]
عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے وزیر اعلیٰ کے پی کے وارنٹ گرفتاری […]
پاکستان میں قدرتی آفات کے دوران ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشنز کی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کر لیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب نے سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے ملک کا پہلا جدید “ایئرلفٹ ڈرون” حاصل کر لیا ہے، جو 200 کلوگرام وزنی […]
وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ تباہ کن بارشوں اور سیلاب کے تناظر میں ملک بھر میں کلائمٹ اور ایگریکلچر ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ وزیر اعظم نے کہا […]
کراچی میں گزشتہ دو روز سے وقفے وقفے سے جاری بارشوں نے شہر میں تباہی مچا دی ہے۔ ملیر اور لیاری ندیوں میں پانی کی سطح بلند ہوگئی جبکہ کئی نشیبی علاقے زیر آب آ گئے۔ شہر کی اہم شاہراہیں اور چوراہے پانی میں ڈوب […]
بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق افواہیں سامنے آنے کے بعد ان کی ہمشیرہ علیمہ خانم کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق علیمہ خانم نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی کی صحت سے متعلق باتے کرتے ہوئے بتایا کہ […]
اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی کی ایک روزہ حاضری سے معافی کی درخواست منظور کرلی ہے۔ کیس کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت کے جج جاوید اقبال وڑائچ نے کی۔ مقدمہ پنجاب اسمبلی میں مبینہ غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق […]
الیکشن کمیشن نے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کے اثاثوں اور واجبات کے گوشوارے طلب کر لیے ہیں اور اس سلسلے میں تمام اراکین کو مراسلہ بھیج دیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ تمام ممبران اپنی […]
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مبینہ ڈیٹا لیکس کے حوالے سے وضاحتی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سبسکرائبر ڈیٹا صرف لائسنس یافتہ آپریٹرز کے پاس محفوظ ہے، اور ابتدائی جائزے کے مطابق منظرعام پر آنے والا ڈیٹا مختلف ذرائع سے […]