حکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی۔ختلف علاقوں میں جمع پانی میں مچھلیاں چھوڑ دی گئیں۔ مچھلیاں گرجا، چک جلال، دھمیال سمیت دیگر علاقوں میں چھوڑ دی گئیں، محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ مچھلیاں پانی میں پیدا ہونے […]
نجی نیوز چینل نے دعویٍٰ کیا ہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی موجودہ صورتحال پر مایوس ہیں اور انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ سےکنارہ کشی پر غور شروع کردیا ہے۔ شاہین آفریدی نے قریبی دوستوں سے گفتگو میں ریڈ بال کرکٹ چھوڑنے کا […]
بھارت کے شہر ممبئی میں گزشتہ روز معروف مسلم سیاستدان بابا صدیقی کو قتل کردیا گیا تھا۔بابا صدیقی کو ممبئی میں مہاراشٹرا اسمبلی کے رکن بیٹے ذیشان صدیقی کے دفتر کے قریب نشانہ بنایا گیا۔بابا صدیقی بھارتی جماعت نیشنلسٹ کانگریس پارٹی سے وابستہ تھے۔ بابا […]
پنجاب یونیورسٹی کی 5 ویں سیمسٹر کی طالبہ نے ہاسٹل کے کمرے میں پنکھے سے لٹک کرخودکشی کرلی۔پنجاب یونیورسٹی کی انتظامیہ کے مطابق یونیورسٹی کے ہاسٹل نمبر 8 کے کمرہ نمبر 74 میں مقیم طالبہ نے کمرے میں پنکھے سے لٹک کر خودکشی کی۔ ہاسٹل […]
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈائریکٹر انٹرنیشنل عثمان واہلہ کو تبدیل کرنےکا فیصلہ کرلیا، اس کا فیصلہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی انتظامیہ عثمان واہلہ سے ناراض […]
مسلم لیگ ن کےرہنما سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نئےچیف جسٹس کی تعیناتی کااعلان موجودہ چیف جسٹس کی رخصتی کیساتھ ہی ہوجائےگا۔ عرفان صدیقی نے کہا کہ نئے چیف جسٹس کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن پر کوئی ڈیڈ لاک نہیں،آئینی ترامیم پر کوئی عجلت […]
سربراہ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے تناظر میں 15 اکتوبر کو ہونے والے احتجاج کو مؤخر کرنے کی اپیل کردی۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے […]
وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی نئی قیمت 16روپے جبکہ نان کی قیمت 20روپے مقررکردی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر سیکرٹریٹ نے نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے ملاقات کی جس میں نان بائی ایسوسی ایشن و دیگر سے نان اور روٹی کی […]
اینٹی نارکوٹکس فورس نے وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے خاتون کو گرفتار کرلیا ہے۔ اے این ایف ترجمان کے مطابق اسلام آبادکی ایک بڑی یونیورسٹی کے قریب خاتون منشیات فروش سے ایک کلو گرام ہیروئن […]
کلفٹن تین تلواراورپریس کلب پر دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کرنے والے مختلف جماعتوں کے50 سے زائد کارکنان وعہدیدران کو حراست میں لےلیا گیا۔ سندھ رواداری مارچ ،سول سوسائٹی اورمذہبی جماعت کی جانب سے دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود کلفٹن تین تلوار […]
پیٹرول کی قیمت میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکتا ہے۔ پیشگوئی کی جارہی ہے کہ 16 اکتوبر 2024 سے ڈیزل کے لیے 10.25 روپے فی لیٹر تک اضافہ ہوسکتا ہے۔بزنس ریکارڈر کی رپورٹ کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل فی الحال 15 اکتوبر کو آئل اینڈ گیس […]