انگلینڈ کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کر دیاگیا،قومی ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ پاکستان کی پلیئنگ الیون میں صائم ایوب، عبداللہ شفیق، شان مسعود شامل ہیں،کامران غلام، سعود شکیل، محمد رضوان، سلمان آغا بھی ٹیم کا حصہ ہیں،ان کے […]
حکومت سندھ نے گاڑیوں کی رجسٹریشن اور ٹرانسفر کی سہولت بھی گھر بیٹھے دینے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے گاڑیوں سے رجسٹریشن اور ٹرانسفر بھی آن لائن ہوجائے گی۔ محکمہ ایکسائز و ٹیکسیشن کے اعلیٰ سطح […]
پاکستان کی سب سے بڑی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن (ای اینڈ پی) کمپنی آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے سندھ کے ضلع خیرپور میں واقع شاہو-1 کنویں میں قدرتی گیس کے ذخائر دریافت کیے ہیں۔لسٹڈ کمپنی نے بدھ کے روز […]
ٹک ٹاک نے پاکستانی نوجوان کے لیے بڑے مقابلے کا اعلان کردیا ، مقابلے میں نوجوان کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ طریقہ کار سامنے آگیا۔تفصیلات کے مطابق ٹک ٹاک نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے تعاون سے پاکستان بھر کےنوجوانوں میں ڈیجیٹل سیفٹی […]
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی یو ایس اے ایس) کے صدر دفتر کے باہر زور دار دھماکے میں متعدد افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی خبر کے مطابق ترکیہ کے وزیر داخلہ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین سے ملاقات پر عائد پابندی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں احتجاجی اور ملک گیر تحریک کی تیاریوں کےلیے ذیلی کمیٹیوں کی تشکیل پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں 26ویں آئینی […]
لاہور:پاکستان کی پنجابی فلموں کے معروف ولن شفقت چیمہ شدید علالت کے بعد کومہ میں چلے گئے ہیں۔ شفقت چیمہ کچھ دنوں نے شدید علیل ہیں اور اس وقت لاہور کے ایک اسپتال میں انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں زیر علاج ہیں۔ اداکار کے اہل […]
توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے باوجود بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی روبکار جاری نہ ہوسکی۔سینئر اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی عدم دستیابی کے باعث روبکار جاری نہ ہوسکی جبکہ اسپیشل جج سینٹرل نمبر ٹو ہمایوں دلاور […]
نیویارک: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں 75 ڈالر فی بیرل تک بڑھ گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں دسمبر کے لیے برینٹ کروڈ کے سودے 68 سینٹ یا 0.92 فیصد بڑھ کر 74.97 ڈالر پر طے ہوئے۔ امریکی ویسٹ […]
وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق […]
میٹا کی جانب سے واٹس ایپ میں ایک اہم اور بڑی تبدیلی کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔کمپنی کی جانب سے واٹس ایپ کانٹیکٹس کے سسٹم کو مکمل طور پر تبدیل کیا جا رہا ہے۔ ابھی واٹس ایپ میں بنیادی طور پر وہی کانٹیکٹس محفوظ […]