چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا

مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پارٹی کو ملک بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکٹر محمد امجد کو پارٹی کا چیف آرگنائزر مقرر کر دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا […]

محمد رضوان کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان […]

پی ٹی آئی کی جانب سے ایک اور بڑا استعفیٰ

پاکستان تحریک انصاف لاہور کی تنظیم سازی کا معاملہ، پی ٹی آئی کی جانب سے متعلقہ افراد سےپوچھے بغیر نوٹی فکیشن جاری کیے جانے کا ایک اور واقعہ، نئے مقرر ہونے والے نائب صدر لاہور نے عہدہ لینے سے انکار کردیا۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان تحریک […]

عمران خان کی رہائی سے متعلق اہم رہنما کی بڑی پیشگوئی

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی سے متعلق نئی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سردیوں کے بعد گرمیاں بھی جیل میں گزاریں گے۔ اپنے ایک بیان میں پیپلزپارٹی کے رہنما […]

ایف سی کی گاڑی کے قریب خوفناک دھماکا

بلوچستان کے ضلع دکی میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 4 اہلکار زخمی ہوگئے۔ منڈے تک کے علاقے میں سڑک کے کنارے نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے نصب دھماکہ خیز مواد (آئی ای ڈی) اس وقت پھٹ گیا […]

حکومت کی جانب سےگاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے اہم خبر

حکومت نے غیر ملکی سیاحوں کو تین ماہ کے لیے عارضی طور پر ڈیوٹی فری امپورٹڈ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے کسٹمز رولز میں مجوزہ ترامیم کے لیے دو الگ نوٹیفکیشن 2024 […]

ارشد ندیم کو حکومت کیجانب سے انعامی رقم ملی یا نہیں؟کھلاڑی نے بتا دیا

پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم نے اپنی انعامی رقم کے حوالے سے تفصیلات بتائی ہیں۔ ارشد ندیم کے اس اعزاز کے بعد ان کے لئے نہ صرف حکومتِ پاکستان بلکہ صوبائی حکومتوں سمیت کئی […]

کے پی حکومت ایک مرتبہ پھرشیر افضل مروت کی کڑی تنقید کے نشانے پر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے خیبر پختون خوا حکومت پر پھر تنقید کر دی ۔ پشاور میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کے پی کابینہ میں چند وزراء صرف وزارتوں کے مزے لوٹنے […]

پشاور فیکٹری میں آگ، 23 گھنٹوں بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا

پشاور کے انڈسٹریل اسٹیٹ پر ٹشو پیپر کے کارخانے میں لگی آگ پر 23 گھنٹوں بعد بھی مکمل قابو نہ پایا جا سکا۔ ریسکیو حکام کے مطابق پشاور کے علاقے حیات آباد میں کارخانے میں گزشتہ روز لگنے والی آگ کو بجھانے کا عمل تاحال […]

معروف کرکٹر کےکپتان بننے پر عائد پابندی ختم

کرکٹ آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر پر کپتان بننے پر عائد پابندی ختم کردی۔ کرکٹ آسٹریلیا کے کنڈکٹ کمیشن نے ازسر نو جائزہ لینے کے بعد سابق اوپنر ڈیوڈ وارنر کے کپتان بننے پر لگائی گئی پابندی ساڑھے 6 سال بعد ختم کردی۔ انٹرنیشنل کرکٹ سے […]

واٹس ایپ چیٹس کیلئے میٹا کیجانب سے حیران کن فیچر متعارف

واٹس ایپ میں صارفین کے لیے ایک دلچسپ فیچر متعارف کرایا گیا ہے۔ میٹا کی زیر ملکیت میسجنگ ایپ میں ایموجیز ری ایکشنز کے فیچر کو زیادہ بہتر بنایا جا رہا ہے تاکہ صارفین اپنی پسند کے ایموجیز کے ذریعے چیٹس پر ردعمل ظاہر کرسکیں۔ […]

close