ڈنمارک کیساتھ میری ٹائم سیکٹر میں 2 ارب ڈالر کا معاہدہ آئندہ چند روزمیں متوقع ہے تاہم معاہدے سے قبل قوائد و ضبواط طے ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیربحری امور سے ڈنمارک کی شپنگ کمپنی میرسک لائن کمپنی حکام کی ملاقات ہوئی۔ترجمان بحری […]
کراچی : لاجواب لوگوں کی باکمال ایئرلائن کا ایک اور کارنامہ سامنے آیا ، پی آئی اے کی پرواز مسافروں کا سامان جدہ ایئرپورٹ پرچھوڑ آئی۔ تفصیلات کے مطابق مسافروں کو پریشان کرنے کی پی آئی اے کی روایت برقرار ہے، پی آئی اے کی […]
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے اداکار سونگ جائی رم 39 برس کی عمر میں چل بسے۔ سونگ جائی رم سیول کے سیونگ ڈونگ ڈسٹرکٹ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں منگل کو مردہ پائے گئے انکے قریب سے دو صفحات پر مشتمل ایک خط بھی […]
گلگت بلتستان کے علاقے استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس دریا میں جاگری جس کے نتیجے میں 18 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق کے مطابق استور سے چکوال جانے والی باراتیوں کی بس تھلیچی پل کے قریب […]
لاہور : تعلیمی ادارے 5 دن کے لئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، فیصلے کا اطلاق 13 نومبر سے 17 نومبر تک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بسنے والی اسموگ نے پنجاب کے مختلف شہروں میں اپنے پنجے گاڑ لئے ہیں۔پنجاب میں […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی آسٹریلیا کو واش آؤٹ کریں گے،پاکستان ٹیم ایک ہے اور متحد ہو کر کھیلی، ٹیم سے کوئی اُمید نہیں کر رہا تھا کہ آسٹریلیا میں آسٹریلیا کو ہرائیں گے۔انہوں […]
چین میں تیز رفتارگاڑی نے درجنوں لوگوں کو کچل دیا جس سےکم ازکم 35 افرادہلاک اور 43 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق گاڑی سے لوگوں کے کچلے جانےکا واقعہ چین کے جنوبی صوبے گوانگڈونگ کے شہر زوہائی میں پیش آیا۔واقعہ پیر کے […]
اسلام آباد : قومی اسمبلی کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں 27 لاکھ پاکستانیوں کا نادرا سے ریکارڈ چوری ہونے کا انکشاف سامنے آیا۔ تفصیلات کے مطابق راجہ خرم نواز کی زیرصدارت قومی اسمبلی کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین نادرا نے […]
سرکاری خبر رساں ادارےکی رپورٹ میں آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا کہ 24 قیراط فی تولہ سونے کے نرخ 7 ہزار روپے نیچے آ کر 2 لاکھ 70 ہزار 500 روپے ہو گئے۔ مزید بتایا گیا کہ 24 قیراط […]
اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے ریٹیلرز، تھوک فروشوں اور ڈسٹری […]
دنیا بھر میں چائے کا شمار سب سے زیادہ استعمال ہونے والے مشروب میں ہوتا ہے لیکن یہ چائے کچھ پیٹ کے مسائل بھی پیدا کرسکتی ہے۔ چائے میں استعمال ہونے والے دودھ کے بارے میں جہاں ایک طرف یہ خیال کیا جاتا ہے کہ […]