لاہور – پنجاب حکومت نے صوبے میں سموگ کی صورتحال کے پیش نظر اضافی پابندیاں عائد کرتے ہوئے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل ماحولیات عمران حامد شیخ کے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور اور ملتان میں یونیورسٹیاں اور کالجز […]
برطانوی اخبار گارڈین میں شائع رپورٹ میں کہا ہے کہ پاک فوج نے ایک بار پھر پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے مذاکرات سے انکار کردیا اور صاف کہہ دیا کہ بانی پی ٹی آئی سے کسی قسم کی ڈیل نہیں ہوگی۔ بانی […]
کراچی: ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق ملک میں مہنگائی کی شرح میں 0.55 فیصد کا مزید اضافہ ہوگیا۔ ایک ہفتے میں 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا جبکہ 24 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ اور 6 […]
اسپین کے شہر ولافرانکا ڈی ایبرو میں ایک نرسنگ ہوم میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 10 رہائشیوں کی موت ہو گئی۔ حکام نے تصدیق کی کہ متاثرین کی موت جلنے کی بجائے دھواں سانس لینے سے ہوئی۔ آگ 15 نومبر کی صبح 5 […]
محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان ، کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ پر بارش اور پہاڑوں پر برفباری جبکہ اسلام آباد ،بالائی پنجاب اور شمال مشرقی بلوچستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ تیز ہواؤں اورگرج چمک […]
سیالکوٹ: ڈسکہ میں سسرالیوں کےہاتھوں بہو کےقتل کیس کی تحقیقات میں پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق ملزمہ صغراں کے ہمسایوں کا سی سی ٹی وی کیمرہ اور ڈی وی آر تحویل میں لیا گیا ہے، سی سی ٹی وی فوٹیج سےتصدیق ہوئی […]
پاکستان اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سڈنی میں کھیلے جانے والے سیریز کے اہم میچ کے دوران 4 سے 6 فیصد تک بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ صبح کے […]
بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل فون سروس معطل کردی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسزعارضی طور پر معطل ہونے کی تصدیق کر دی ہے ۔ اعلامیے کے مطابق مجاز اداروں کی ہدایت پر بلوچستان کے […]
رواں سال 2024ء کے چوتھے اور آخری سپر مون کا مشاہدہ آج ہو گا۔ پاکستان میں بھی اس کا نظارہ کیا جاسکے گا۔ ماہرِ فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی وقت کے مطابق رات 2 بج کر 28 منٹ پر سُپر مون […]
عازمین حج کے خاندان کے تمام افراد کو ایک ہی جگہ رہائش ملے گی، جس کی حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چوہدری سالک حسین نے دوران حج ایک ہی خاندان کی رہائشیں الگ الگ ہوجانے کا حل نکالتے ہوئے […]
سونا پھر مہنگا ہو گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے بڑھ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 700 روپے ہو گئی ہے،10 گرام سونے کی […]