ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت 300 روپے کم ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق300 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 67 ہزار 400 روپے ہے۔ دس گرام سونے کا بھاؤ 258 روپے […]
سندھ ہائیکورٹ میں محکمہ کالج ایجوکیشن میں رولزکےخلاف گریڈ سولہ میں بھرتیوں کے خلاف کیس میں عدالت نےسندھ پبلک سروس کمیشن کےذریعے251بھرتیوں سےروک دیا۔ درخواست گزار نے عدالت کو بتایا کہ رولزکےتحت گریڈ 16میں ایس پی ایس سی کےذریعے پچاس فیصد بھرتیاں ہی کی جاسکتی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما زین قریشی نے کہا ہے کہ میں پارٹی کے عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پارٹی نے مجھے شوکاز نوٹس جاری کیا اس کا جواب بھی دیا ہے۔ […]
قلات میں دہشتگردوں کا سیکیورٹی فورسز کے کیمپ پر حملہ، 7 اہلکار شہید ہو گئے۔ بلوچستان کے علاقے قلات میں سکیورٹی فورسز کے کیمپ پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے فوری بعد فورسز کی بھاری نفری جائے وقوع پر پہنچی اور علاقے کو […]
لاہور میں اسموگ اور شدید دھند کے باعث 24 نومبر تک آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ پنجاب حکومت کے مطابق لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر ایک ہفتے کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے، تاہم قومی اہمیت کے منصوبے مستثنیٰ ہوں […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنی تیاریاں جاری رکھی ہوئی ہیں اور اس حوالے سے حکومت پاکستان نے بھی بڑی تعداد میں بھارتی فینز کو ویزا دینے کی تیاری مکمل کر لی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2025 کے میچز دیکھنے […]
متحدہ عرب امارات(یو اے ای) میں اساتذہ کیلئے گولڈن ویزا سکیم متعارف کرائی گئی ہے، فی الحال2مرکزی کیٹیگریز شامل کی گئی ہیں۔ یو اے ای کی ریاست راس الخیمہ کے پرائیویٹ سکول ایجوکیٹرز کے لیے نیا گولڈن ویزا پروگرام متعارف کرایا گیا ہے۔ مطلوبہ معیار […]
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے ایونٹ میں آنے سے بھارتی ٹیم کے انکار اور پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف اختیار کرنے کے بعد ایک نیا آپشن زیر گردش کرنے لگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ’کچھ لو اور کچھ دو‘ کا فارمولا اس ایونٹ […]
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے وفاقی دارالحکومت میں کارروائی کے دوران حساس اداروں کےدفاتر پر حملےکی منصوبہ بندی کرنیوالے 6 دہشتگردوں کو حراست میں لےلیا ۔ الخوارج گروپ کے 6 دہشت گردوں کو گرفتار کیا گیا،الخوارج گروہ کے دہشتگردوں کو اسلام آباد اورخیبر پخونخواسے گرفتار کیا […]
کراچی: سندھ حکومت نے کابینہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ صوبائی وزیر شرجیل میمن سے ایکسائز کا محکمہ واپس لے لیا گیا جبکہ مکیش کمار چاولہ ایک بار پھر وزیر ایکسائز تعینات کر دیے گئے۔ شرجیل میمن […]
وفاقی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں یکم دسمبر تک برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نوٹفکیشن جاری کر دیا ہے ،یاد رہے اس وقت پٹرول کی فی لٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی […]