فرانسیسی قانون سازوں نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا منظور کرلی۔ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے باعث یورپی یونین کی دوسری سب سے بڑی اقتصادی طاقت مزید بحران کا شکار ہوگئی ہے۔ خیال رہے کہ بڑے پیمانے پر بجٹ خسارے پر […]
ملک بھر میں دسمبر کے مہینے میں بارشیں ہونے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے، رواں ماہ میں بارشوں کے تین اسپیل ہوں گے۔ نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کے ڈپٹی ڈائریکٹر عرفان ورک کا کہنا تھا کہ ملک میں دسمبر کے […]
افریقی ملک ڈیموکریٹک ریپبلک آف کانگو کے جنوب مغربی صوبے میں نومبر کے دوران ایک نامعلوم بیماری نے 143 افراد کی جان لے لی۔ خبر ایجنسی روئٹرز کے مطابق متاثرہ افراد کو فلو جیسی علامات تھیں، جن میں شدید بخار اور سر درد شامل تھے۔ […]
اداکارہ نرگس نے سوشل میڈیا پر شہرت کو نقصان پہنچانے کے الزام میں اداکارہ نگار چوہدری سمیت 10 سے زائد یو ٹیوبرز کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائمز سیل میں مقدمہ درج کرا دیا۔ ترجمان ایف آئی اے لاہور کے مطابق سائبر کرائمز سیل […]
اسلام آباد : امپورٹڈ ادویات استعمال کرنے والے مریضوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی، پورٹل پر شہری رہنمائی حاصل کرسکیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے امپورٹڈ ادویات، طبی آلات بارے خصوصی پورٹل متعارف کرا دیا، امپورٹڈ ادویات، طبی آلات بارے پورٹل ڈریپ ویب سائٹ […]
کراچی: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما عالمگیر خان کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔ پولیس نے عالمگیر خان کو رہائشگاہ گلشن اقبال بلاک 7 میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران گرفتار کیا ہے۔کارروائی میں 10 سے 12 مرد پولیس اور دیگر خواتین […]
این اے 50 اٹک ٹو کے صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں میں تحریک لیبک کو دھچکا لگ گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 4 سے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت اور پی پی 5 سے سید عاطف شاہ پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔ دونوں ٹکٹ ہولڈرز […]
کراچی: سابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک ڈی سیل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس بی سی اے نے رہائشی پلاٹ کمرشل استعمال کےالزام میں کلینک سیل کیا تھا جس پر ڈاکٹرعارف علوی کے اہل خانہ نے سندھ ہائیکورٹ سے رجوع تھا۔ […]
کراچی: ضبط شدہ اسمگل ٹیمپرڈ گاڑیوں کے سرکاری استعمال کی نئی پالیسی جاری کردی گئی، 10 سے زائد گاڑیاں استعمال نہیں کی جاسکیں گی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم حکام نے بتایا کہ صوبائی سطح پر کسٹم انٹیلی جنس دفتر 10 سے زائد گاڑیاں استعمال نہیں […]
چیئرمین سینیٹ نے بیرسٹر علی ظفر کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر تعینات کردیا۔ چیئرمین سینیٹ نے اپوزیشن لیڈر کی مشاورت سے علی ظفر کی تعیناتی کی۔ سینیٹر شبلی فراز نے جوڈیشل کمیشن کی ممبر شپ سے استعفیٰ دے دیا تھا۔ سینیٹر شبلی فراز نے بیرسٹر […]
پاکستان نے زمبابوے کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کیلئے پلئنگ الیون کا اعلان کردیا۔ تیسرے میچ کیلئے قومی ٹیم میں چار تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صاحبزادہ فرحان، قاسم اکرم، عارف منہاس اور محمد حسنین کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے.صائم ایوب، حارث رؤف، […]