اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو کروڑوں ڈالر دینے کا اعلان کردیا، رقم پاکستان کو ترقیاتی قرضے کی مد میں فراہم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان نے 8 کروڑ 62 لاکھ ڈالر فراہم کرنے کا اعلان […]
بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی، رواں سال اگست کے ’انقلاب‘ کے دوران مظاہرین کے قتل کے الزام میں سابق وزیر اعظم پر چند ہفتے قبل فرد جرم عائد […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے پارٹی رہنماؤں کی گرفتاری پر توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا اعلان کردیا۔شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ پنجاب پولیس نے غیر قانونی طور پر پی ٹی آئی رہنماؤں کو […]
محکمہ تعلیم سندھ نے آئندہ تعلیمی سیشن 2025 یکم اپریل سے شروع کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے موجودہ سیشن کا سلیبس 25 فیصد کم کر دیا ہے اور رواں سیشن 2024 کے پہلی جماعت سے آٹھویں جماعت کے امتحانات کے علاوہ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے […]
کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی مہنگی کردی گئی۔ ملک بھرکے صارفین کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کی گئی ہے۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے۔ منظوری رواں مالی سال کی […]
زمبابوے نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی،البتہ گرین شرٹس نے سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کے کپتان سلمان علی آغا نے […]
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی میٹنگ ایک مرتبہ پھر بھارت کی ہٹ دھرمی کا شکار ہوگئی جب کہ بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (بی سی بی)کا دوطرفہ فارمولہ ماننے سے بھی […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سلمان اکرم راجا کی علیمہ خان سے اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں تکرار ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے بیرسٹر گوہر سے سوال کیا کہ آپ نے ڈی […]
لاہور میں فائرنگ سے پنجاب یونیورسٹی کا طالب علم جاں بحق ہوگیا، شیخ زید اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق زخمی عمار کو 3 گولیاں لگیں۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے دعویٰ کیا ہے کہ عمار یونیورسٹی کینٹین میں تھا باہر سے ایک شخص نے آکر فائرنگ […]
فارمیشن کمانڈرز کانفرنس نے دارالحکومت کی اہم سرکاری عمارتوں کو محفوظ بنانے کے لیے پاک فوج کی قانونی تعیناتی کے خلاف بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈے پر اظہار تشویش کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل […]
کراچی : سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر آگئی ، اب کسی بھی محکمے میں فوتی کوٹہ کے تحت بھرتی نہیں کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 1974 سے نافد العمل فوتی کوٹہ ختم کردیا گیا، سپریم کورٹ کی ہدایت کے […]