14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخرکر دیا گیا

سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا اجلاس مؤخر کر دیا گیا ہے، جس میں لاہور اور بلوچستان ہائی کورٹس کے لئے ایڈیشنل ججز کے ناموں پر غور ہونا تھا۔ سپریم کورٹ کے جوڈیشل کمیشن کا 14 دسمبر کو ہونے والا […]

2 ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا گئے،بڑا نقصان

انقرہ: ترکیے میں دو فوجی ہیلی کاپٹر فضا میں ٹکرا گئے۔ جس کے نتیجے میں 6 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیے میں دونوں ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران فضا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے۔ ایک ہیلی […]

سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، 2 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے خوارج کے ٹھکانے […]

بشری بی بی کو اچھی خبر مل گئی

190 ملین پاؤنڈ اور توشہ خانہ 2 کیسز میں سابق خاتون اول بشری بی بی کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے گئے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے اڈیالہ جیل میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان […]

سونے کی قیمت میں ہزاروں روپےکا اضافہ

آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگئی […]

دفعہ 144 نافذ

کراچی: شہر کے ضلع وسطی میں دو روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے۔ یہ اقدام متحدہ لندن کے کارکنوں کی جانب سے ریلی کی صورت میں جمع ہونے کے بعد اٹھایا گیا۔ ایس ایس پی ذیشان صدیقی نے تصدیق کی کہ […]

صوبائی نشستوں کی تعداد بڑھا دی گئی

سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد بڑھا دی۔سینیٹ کی ذیلی کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں بلوچستان کی صوبائی نشستوں کی تعداد 65 سے بڑھا کر 80 کرنے کی منظوری دے دی گئی۔ […]

شیر افضل مروت کیلئے اچھی خبر

اسلام آباد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت کو ڈی چوک احتجاج پر درج 3 مقدمات میں 5،5 ہزار مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتیں دے دی۔ انسداد دہشت گری عدالت کے جج طاہر عباس […]

موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد،اہم گائیڈ لائنز بھی جاری

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے ڈسپلن و شفاف تدریسی نظام کیلئے 20 نکاتی گائیڈ لائنز بھی جاری کردی گئیں، ضلعی و تحصیل ایجوکیشن افسران […]

ہزاروں سیاسی قیدی رہا

شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق میں واقع فوجی جیل سے ہزاروں سیاسی قیدیوں کو رہا کر دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں اپوزیشن فورسز کو شام کی بدنام زمانہ صيدنايا جیل کے مرکزی […]

close