میچز شیڈول ایک ساتھ آنے کے باعث پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) آمنے سامنے آ گئیں، اس سے کھلاڑی پریشانی کا شکار ہو گئے کہ وہ کہاں کہاں کھیلیں گے۔ بھارت کے مسلسل پاکستان کے ساتھ دو […]
وقت کیساتھ تعلیمی قابلیت نہ بڑھانیوالےاساتذہ کوفارغ کرنےپرغور، رضاکارانہ طور پر ریٹائرمنٹ لینے کے خواہشمند اساتذہ کتنے ہیں؟ تفصیلات کےمطابق سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے ڈیٹا مانگ لیا، محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا تھا کہ 50اور 55 سال کی عمر کے کتنے […]
ایف آئی اےا ینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کی ٹیم کا شاہدرہ پاسپورٹ آفس پر چھاپہ،چھاپے میں پانچ ایجنٹس اور پاسپورٹ آفس کا ملازم گرفتار ، ملزمان شہریوں سے پاسپورٹس بنوانے کی مد میں پیسے بٹور رہے تھے۔ تفصیلات کےمطابق ایف آئی اےا ینٹی ہیومن ٹریفکنگ […]
گاڑیوں کے مالکان کے لیے ایک اہم اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے، قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے حالیہ اجلاس ہوا۔ جس میں گاڑیوں کی تاخیر سے رجسٹریشن پر عائد کردہ جرمانوں پر بحث کی گئی۔ اجلاس میں گاڑیوں کے مالکان کے […]
سابق پرنسپل سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی سمیت دیگر کیخلاف جعلی بھرتیوں کا نیا مقدمہ درج ہوگیا ۔ محمد خان بھٹی نے نئے مقدمہ میں بعد از گرفتاری درخواست ضمانت پر سماعت کے لیے درخواست کی ۔اینٹی کرپشن کورٹ کے جج محمد فیصل احمد […]
محکمہ موسمیات نے کراچی میں سردی میں اضافے کی نوید سنا دی، رواں ہفتے رات میں شہر قائد کا درجہ حرارت 10 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی سمیت جنوبی سندھ میں […]
منگل سے پنجاب کے اسکولوں میں طلبا اور اساتذہ دونوں کے لیے موبائل فون کی اجازت نہیں ہوگی۔ اس پابندی کا اطلاق تمام سرکاری اور پرائیویٹ اسکولز پرہوگا۔ ضلعی تعلیمی افسران کو اس پر عمل درآمد کا حکم دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]
کراچی سمیت ملک بھر کیلئے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی، نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے نوٹیفکیشن کے مطابق اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ […]
شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل نے عمر قید کی سزا پانے والے قیدیوں سے متعلق ایک نیا فیصلہ جاری کیا ہے جس میں قیدیوں کو مخصوص معیار کے تحت مشروط رہائی کی اجازت دے دی گئی ہے۔ شارجہ کی ایگزیکٹو کونسل کے گزشتہ روز جاری اعلامیہ […]
اسلام آباد : حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے، تحریک انصاف 9مئی اور 26 نومبرپرجوڈیشل کمیشن چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے […]
قومی فاسٹ بولرحارث رؤف آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ قراردیئے گئے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق حارث رؤف نے بھارت کے جسپریت بمرا اور جنوبی افریقا کے مارکویانس کو پیچھے چھوڑا،حارث رؤف نے آسٹریلیا میں تاریخی ون ڈے سیریز کی […]