ویرات کوہلی کیلئے بری خبر

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کو آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کے ساتھ الجھنا مہنگا پڑ گیا۔ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان بارڈر گواسکر ٹرافی کے باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے پہلے روز ویرات کوہلی نے آسٹریلوی اوپنر سیم کونسٹاس کو جان بوجھ کر کندھا […]

موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا، عمران خان کا اعتراف

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خانے تسلیم کر لیا ہے کہ موجودہ حکومت نے دیوالیہ ہوتی معیشت کو سنبھال لیا ہے۔اڈیالہ جیل راولپنڈی میں پیشی کے دوران عمران خان نے صحافیوں کے سوالات کے جواب دیے۔ بانی پی ٹی آئی سے صحافی نے پوچھا […]

9مئی میں ملوث 60افراد کو سزائیں ،ملزمان کی تفصیلات جانیں

سزا پانے والے 60 مجرمان کی تفصیلات درجہ ذیل ہیں 1۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث حسان خان نیازی ولد حفیظ اللہ نیازی کو 10 سال قید بامشقت 2۔ جناح ہاؤس حملے میں ملوث میاں عباد فاروق ولد امانت علی کو 2 سال قید بامشقت […]

وزیر اعلیٰ مریم نواز نےاہم اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اگلے ماہ سے اقلیتوں کے لیے ‘Minorities ‘ کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکرسمس کی تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ریاست اگر ماں کی طرح ہے تو آپ کی وزیراعلیٰ آپ […]

سائرہ یوسف نےسٹور سے چوری کیوں کی ؟اصل با ت کھل گئی

معروف اداکارہ سائرہ یوسف کی جانب سے اسٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی جو کہ دراصل ایک اشتہار کی ویڈیو تھی۔ سوشل میڈیا پر گزشتہ چند روز سے سائرہ یوسف کی ایک اسٹور سے چیزیں چرانے کی ویڈیو وائرل ہو رہی […]

ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کے ڈیلی ویجز ملازمین کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورزکےڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم ماہانہ تنخواہ37 ہزار روپے مقررکر دی گئی،یو ایس سی کے ڈیلی ویجز ملازمین کی کم سے کم […]

واٹس ایپ میں نہایت کارآمد فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں ڈاکومنٹس یا دستاویزات کو شیئر کرنے کا عمل سادہ بنانے کے لیے ایک بہترین فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ اس فیچر کے ذریعے صارفین بہت آسانی سے دستاویزات کو ایپ کے اندر رہتے ہوئے اسکین کرسکیں گے۔ یہ نیا فیچر […]

والدین کیلئےبچوں کی اسکولز کی فیسوں سے متعلق اہم خبر

محکمہ تعلیم سندھ نے نجی اسکولز کے طلبہ سے ایڈوانس اضافی فیس نہ لینے کی ہدایت کر دی۔ اس حوالے سے ڈائریکٹوریٹ آف انسپیکشن اینڈ پرائیویٹ انسٹیٹیوشن نے اسکولز کے نام ہدایت نامہ جاری کر دیا ہے۔ اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق تعلیمی سال […]

آئی سی سی کی جانب سے نئی رینکنگ جاری،گرین شرٹس کی پوزیشز کیا ؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) نے ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ میں پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔آئی سی سی کی جانب سے ٹیسٹ میں بیٹرز کی رینکنگ میں انگلینڈ کے جو روٹ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ انگلینڈ ہی کے ہیری […]

ایک کروڑ کا جعلی ویزہ، کینیڈا جانے والا پولیس کانسٹیبل ائر پورٹ پر پکڑا گیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کر کے جعلی سفری دستاویزات پر سفر کرنے والے مسافر کو گرفتار کرلیا۔ کراچی سے ایف آئی اے کے مطابق ملزم محمد عثمان غیر ملکی پرواز سے کینیڈا جانے کی کوشش کر رہا تھا۔ […]

کھانا دیر سے کیوں لائی، لاہور میں بھائی نے بہن کی جان لے لی

لاہور کے علاقے چوہنگ میں کھانا دیر سے دینے پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا، مقتولہ اسکول ٹیچر تھی، والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ چئیرپرسن پنجاب ویمن اتھارٹی حنا پرویز بٹ مقتولہ کے گھر پہنچیں اور انہوں نے اہلخانہ سے […]

close