گوگل والٹ پاکستان میں متعارف کرانے کا اعلان کر دیا گیا

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت مزید 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام ’گوگل والٹ‘ متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ گوگل والٹ پہلے سے ہی درجنوں ممالک میں دستیاب ہے، تاہم پاکستان میں اس کی سروسز دستیاب نہیں تھیں لیکن اب کمپنی […]

سابق بھارتی وزیراعظم چل بسے

بھارت کے سابق وزیراعظم منموہن سنگھ 92 سال کی عمر میں چل بسے۔ منموہن سنگھ کی طبعیت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (ایمس) اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ڈاکٹر منموہن سنگھ مسلسل دو بار بھارت کے وزیر […]

سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں13خارجی ہلاک، میجر شہیدہو گئے

سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے 3 مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیوں میں 13 خارجی دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے، جبکہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر محمد اویس شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس […]

بڑا فراڈ پکڑا گیا

ریسیپیز مصالحوں میں مضر صحت کیمیکلز کے انکشاف پر فوڈ سیفٹی ٹیموں نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 10 ہزار کلو گرام ملاوٹی مرچیں اور رنگ ضبط کر لیا۔ پنجاب کے دارالخلافہ لاہور میں فوڈ سیفٹی ٹیموں نے کھانے پینے کی اشیا میں ملاوٹ کر کے […]

علی امین گنڈاپورکیلئے بری خبر

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور کو راولپندی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دے دیا ہے۔آج (جمعرات) کو راولپنڈی اے ٹی […]

سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1400روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد فی تولہ سونا 2لاکھ74ہزار روپے کا ہوگیا۔10 گرام سونے کی قیمت میں 1200روپے کا اضافہ ہوا،قیمت2لاکھ34ہزار911روپےہوگئی۔ دوسری جانب ورلڈ گولڈ کونسل کے حالیہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا میں سب سے […]

عطا تارڑ نےبڑا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے مطالبہ کیا ہے کہ 9 مئی کے مجرمان کے بعد اب ان واقعات کے منصوبہ سازوں کو بھی سزائیں ملنی چاہئیں۔ عطا اللہ تارڑ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ 9 مئی بانی پی […]

ڈالر سستا ہوگیا ،نئی قیمت کیا ؟ جانیں

کراچی: ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوکر 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر […]

سینیٹ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی

سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی، نان فائلرز پر بینک اکاؤنٹ کھولنے، گاڑی، شیئرز اور جائیداد کی خرید و فروخت پر پابندی ہوگی جبکہ کمیٹی نے سولر اسیکنڈل کے معاملے پر ذیلی کمیٹی قائم کردی۔ سینیٹر […]

close