وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے 4 صوبائی وزراء کو کابینہ سے فارغ کردیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ناقص کارکردگی پر 4 صوبائی وزرا ءسے قلمدان واپس لے لیے ہیں ۔ وزیراعلی نے صوبائی وزراء عاقب اللہ خان، ظاہر شاہ طورو، […]
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ جس دن پیپلز پارٹی حکومت کی حمایت ختم کردی گی، وفاقی حکومت بھی ختم ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے اپنے ایک بیان میں میری […]
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے صائم ایوب کو فوری علاج کے لیے لندن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محسن نقوی نے یہ فیصلہ ڈاکٹرز سے مشاورت کے بعد کیا، چیئرمین پی سی بی نے صائم ایوب سے خود بھی رابطہ کیا تھا۔محسن […]
پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اس دوران مختلف شہروں سے 11 جعلی ادویہ پکڑی گئیں۔ ڈرگ کنٹرول ڈائریکٹوریٹ پنجاب نے صوبے بھر میں جعلی ادویات کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے مختلف شہروں سے گیارہ جعلی ادویات […]
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ کوئٹہ کے ضلع قلات کےجنوبی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔ زلزلہ پیما مرکز […]
خیبرپختونخوا حکومت نے ڈی سی کرم واقعہ کو معاہدے کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے ملوث ملزموں کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق بگن واقعے کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی حکومت کے اعلیٰ […]
دنیا کی مقبول ترین ویڈیو شیئرنگ سروس یوٹیوب سے دنیا بھر میں متعدد افراد اضافی آمدنی حاصل کرتے ہیں۔ جی ہاں یوٹیوب ویڈیوز کے ذریعے پیسے کمانے کے خواہشمند افراد کے لیے ایک پرکشش پلیٹ فارم بن چکا ہے۔ اربوں افراد اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما و رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی رہائی سے متعلق بڑا دعویٰ کر دیا ۔ شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور کارکنوں کی […]
دیکھنے میں کسی مالٹے کی طرح نظر آنے والا وہ پھل جو پاکستان میں بہت زیادہ کھایا جاتا ہے۔کینو وہ پھل ہے جس کی سب سے زیادہ پیداوار پاکستان میں ہوتی ہے۔موسم سرما کی اس سوغات میں متعدد ایسے غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں جو […]
اداکارہ نیلم منیر خان نے اپنی شادی کی تصاویر جاری کردیں۔ تصاویر میں نیلم منیر نے سفید رنگ کا عروسی جوڑا زیب تن کیا ہوا ہے جبکہ ان کے شوہر سفید رنگ کے روایتی عرب جبے یا ثوب میں ملبوس ہیں تاہم نیلم منیر نے […]
یونان کے افسوسناک واقعہ کے بعد تیونس میں بھی تارکین وطن کی 2 کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 27 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق افریقی ممالک سے تعلق رکھنے والے تارکین وطن کی کشتیاں تیونس کے شہر سیفکس […]