سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی

ملک میں سونے کی قیمت میں سینکڑوں روپے کی کمی ہوگئی۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 75ہزار روپے […]

آئی ایم ایف کی جانب سےحکومت کو بڑا ریلیف مل گیا

اسلام آباد:عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) نے کیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کو مزید وقت دیدیا۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نےکیپٹوپاورپلانٹس کوگیس فراہمی منقطع کرنے کے معاملے پر حکومت کی جانب سے مزید وقت کے تقاضے پر […]

عمرہ ٹکٹس کے بدلےشہری کو قتل کیے جانے کاتہلکہ خیز انکشاف

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں مبینہ طور پر عمرے کے 2 ٹکٹس کے عوض شہری کو قتل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یکم جنوری کو سبزہ زار میں قتل کی واردات کا معمہ حل کرتے ہوئے لاہور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس نے […]

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے 2 ملزم گرفتار

ڈی سی کرم پر فائرنگ کرنے والے دو مبینہ شرپسند گرفتار کرلیے گئے۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان ایف آئی آر میں نامزد ہیں، دونوں شرپسندوں کو تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے۔ کوہاٹ میں ہوئے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں […]

پی آئی اے کی نئی پروازیں، اچھی خبر آ گئی

قومی ایئر لائن نے اندرون و بیرون ملک نئی پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق 20 جنوری سے سیالکوٹ سے بحرین ہفتے میں دوطرفہ پرواز آپریٹ ہو گی جب کہ لاہور سے کویت 25جنوری سے ہفتہ وار ایک پرواز آپریٹ ہو […]

پی ٹی آئی کا یوٹرن، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار

پی ٹی آئی نے تحریری مطالبات پر بڑا یوٹرن لے لیا، مذاکرات ناکامی کے خطرات سے دوچار ہو گئے۔ پی ٹی آئی رہنما اور مذاکراتی کمیٹی کے رکن اسد قیصر تحریری مطالبات دینے سے گریزاں ہیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئےرہنما تحریک انصاف اسد […]

بابر اعظم اور شان مسعود نے تاریخ رقم کر دی

کیپ ٹاؤن: پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں بابر اعظم اور شان مسعود نے ٹیسٹ کرکٹ میں بطور اوپنر تاریخ رقم کر دی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے میچ میں پاکستانی اوپنر جم کر کھیلے۔ بابر […]

کرپشن پر نکالے گئے 12 افسران سےپیسے دیکر بحال

لاہور: وزیر اعظم شہباز شریف نے لیسکو میں کرپشن پر نکالے گئے متعدد افسران کی غیر قانونی بحالی کا نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو میں کرپشن کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری […]

معروف اداکار پر خطرناک ہتھیاروں سے حملہ

بھارت کے مشہور ٹی وی شو ’کرائم پٹرول‘ کے اداکار راگھو تیواری پر ایک شخص نے چھری اور لوہے کے ڈنڈے سے حملہ کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 دسمبر کو اداکار ممبئی میں سڑک پار کرتے ہوئے ایک موٹرسائیکل سوار سے ٹکرا گئے تھے۔اداکار […]

close