راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سیکنڈ اینول امتحانات انتیس ستمبر سے شروع کرنے کا اعلان کیا ہے، جس کے تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں اور امیدواروں کو رول نمبر سلپس جاری کر دی گئی ہیں۔ ریگولر طلبہ کی سلپس تعلیمی اداروں کے پورٹل […]
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ستائیس اور اٹھائیس ستمبر کو تمام ان لینڈ ریونیو دفاتر کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں افسروں کی ہفتہ وار چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں تاکہ شہریوں کو ٹیکس ریٹرن جمع کرانے میں سہولت دی […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فارماسیو ٹیکل پر 100 فیصد ٹیرف عائد کرنے کے اعلان سے بھارت کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس کے علاوہ ٹرمپ نے دواسازی کی مصنوعات، بھاری ٹرک، گھریلو مرمت کے سازو سامان اور فرنیچر پر بھاری محصولات عائد […]
قرض پروگرام کے دوسرے جائزہ مذاکرات میں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے ایف بی آر کورٹ کیسز جلد کلئیر کرانے کا مطالبہ سامنے آ گیا۔ اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کے دوسرے […]
ڈیرہ اسماعیل خان میں داناسر کے مقام پر پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے، حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے سے پیش آیا، جان بحق افراد میں خواتین اور بچہ بھی شامل […]
قطری سفیر علی عیسیٰ الخاطر نے پاکستانی ہنرمندوں کی تعداد میں اضافے کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہنرمندوں کی مانگ بڑھ رہی ہے۔ وفاقی وزیر برائے آبی وسائل محمد معین وٹو نے پاکستان میں قطر کے سفیر علی مبارک علی عیسیٰ الخاطر سے […]
موٹروے ایم چار پر خانیوال کے قریب کار اور مزدا گاڑی میں خوفناک ٹکر کے نتیجے میں کار میں سوار تین افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ ترجمان موٹروے کے مطابق حادثہ کار ڈرائیور کو اچانک نیند آنے کے باعث پیش آیا، واقعے […]
سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل) نے نئے گھریلو گیس کنکشن کے لیے درخواستیں وصول کرنا شروع کردیں۔ آفیشل ویب سائٹ پر کہا گیا ہے کہ ترجیح ان درخواست دہندگان کو دی جائے گی جنہوں نے پابندی کے نفاذ سے […]
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے، تاہم چند بالائی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق بالائی خیبر پختونخوا، خطۂ پوٹھوہار، گلگت بلتستان اور کشمیر میں […]
چاغی میں سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی تنظیم فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس کی بنیاد پر اہم کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ ایک کو گرفتار کر لیا۔ اسلام آباد میں وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی […]
فرانس نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ جوہری معاہدے تک پہنچنے اور پابندیوں سے بچنے کا موقع اب بھی موجود ہے، لیکن اس کے لیے صرف چند گھنٹے باقی ہیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق، صدر ایمانوئل میکرون نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل […]