پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

حکومت نے مسلسل دوسری بار پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا،نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔ پیٹرول 3 روپے 47 پیسے اور ہائی سپیڈ ڈیزل 2 روپے 63 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا گیا، جس کا اطلاق رات […]

مونس الہٰی کو بڑا ریلیف مل گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما مونس الہٰی کے خلاف گجرات میں درج قتل کا مقدمہ جھوٹا ثابت ہوگیا۔ عدالت نے مدعی اور گواہان کے بیانات حلفی کے بعد مونس الہٰی کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے اشتہاری قرار دینے کا فیصلہ واپس لے […]

انا للہ وانا الیہ راجعون ،حادثات میں 12 افراد جاں بحق

پنجاب اور سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران مختلف ٹریفک حادثات میں 12 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں مختلف ٹریفک حادثات میں 4 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوگئے جبکہ سندھ میں 8 افراد زندگی کی بازی […]

عمران خان نے اہم اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی نے 8 فروری کو یوم سیاہ منانے کا اعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے 8 فروری کو اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کو اپنے اپنے علاقوں میں احتجاج کی ہدایت کی گئی ہے۔ذرائع کا […]

شبلی فراز اور عمر ایوب نے ا ہم مطالبہ کر دیا

نئے چیف الیکشن کمشنر، ممبر سندھ اور بلوچستان کی تقرری کے معاملے پر سینیٹر سید شبلی فراز نے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو خط لکھ دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ کو لکھے گئے خط میں شبلی فراز نے چیف الیکشن کمشنر […]

7 کتابوں کا نیا سلیبس تیار

نویں جماعت کیلئے 7 کتابوں کا نیا سلیبس تیار کر لیا گیا، اب بچے اپنی مرضی سے اردو یا انگریزی زبان میں نہم کا سلیبس پڑھ سکیں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل نہم جماعت کا سلیبس صرف انگریزی زبان میں پبلش […]

کرم پہنچنے والی سبزیاں مہنگے داموں فروخت ہونیکا انکشاف

ضلع کرم میں پہنچنے والی اشیائے خوردونوش مہنگے داموں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ پاراچنار میں ٹماٹر 700، گوبھی، ٹنڈا اور پیاز 500 روپے فی کلو فروخت ہو رہے ہیں۔اس کے علاوہ ہری مرچ […]

وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اعلان کر دیا گیا

شہریوں کو ایندھن استعمال کرنے والی گاڑیوں سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلئے وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے،وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ حکومت چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کے ٹیرف میں 45 فیصد کمی کررہی ہے۔ مُلک کی تاریخ میں […]

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق وزیر خزانہ کا بڑا دعویٰ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا۔ غیرملکی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خزانہ نےکہا کہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ کے بعد کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری آئی ہے، وزیرخزانہ نے عالمی […]

close