معروف گٹارسٹ منصور شہزاد گلے کے کینسر کے باعث جان کی بازی ہار گئے۔ منصور شہزاد کو 6 ماہ قبل گلے کے کینسر کی تشخیص ہوئی تھی جس کے بعد ڈیلس کے ایک نجی ہسپتال میں ان کا علاج جاری تھا۔ منصورشہزاد پاکستان اور بھارت […]
کوئٹہ میں محکمہ صحت میں ڈاکٹروں کی دو تنخواہوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد بلوچستان حکومت نے دہری تنخواہیں لینے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ صحت بلوچستان کے مطابق 65 میڈیکل آفیسر اور 9 ڈینٹل سرجن دہری تنخواہ لے […]
بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے حادثے میں 2 بڑے اداکار اور سیٹ کا عملہ زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گانے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ کی چھت گرنے سے ارجن کپور اور جیکی بھگنانی زخمی ہوگئے ہیں۔ممبئی کے رائل […]
لیسکو کو مزید 30 ہزار سنگل فیز میٹرز کا سٹاک مل گیا،کمپنی نے 24 دسمبر تک جمع شدہ ڈیمانڈ نوٹس کے میٹر جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر کی کاوشوں کے نتیجے میں میٹرز کی کھیپ موصول ہو گئی،لیسکو کی جانب […]
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو کرپشن اور منی لانڈرنگ جیسے دھندوں پر سزا نہیں ہوئی، سزا پر خوشیاں منانے والے جلد ہی پچھتائیں گے، مریم نواز کو القادر یونیورسٹی ضبط ہونے اور اس کے تحویل […]
پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں 5دہشتگردہلاک ضلع ژوب سمبازا کے علاقے میں پاکستان داخل ہونے کی کوشش میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 5دہشتگردہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر […]
کراچی: کے الیکٹرک کے متعدد گرڈ اسٹیشنز ٹرپ کرنے سے شہر کے بڑے حصے کی بجلی بند ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کے فیڈرز میں ٹرپنگ کی وجہ سے شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔کورنگی، لیاری، کھارا […]
سابق بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن بڑی مشکل میں پھنس گئے، بینک فراڈ کیس میں کرکٹر کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریلیشن شپ آفیسر شہیب الرحمان نے بینک کی طرف سے شکیب الحسن کے خلاف کیس دائر کیا، جس میں الزام […]
حکومت کی جانب سے پلاسٹک کے استعمال پر سخت پابندی عائد،پلاسٹک بیگز کا استعمال فضائی آلودگی کا باعث بننے لگا۔ تفصیلات کےمطابق لاہور کے ماڈل بازاروں، ماڈل کارٹس ،مارکیٹ میں پلاسٹک کا استعمال دھڑلے سے جاری ہے، پلاسٹک بیگز کےاستعمال نےفضائی آلودگی کی شرح میں […]
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تصدیق کی ہے کہ مراکش کشتی حادثے میں 21 پاکستانی شہری زندہ بچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق دفترخارجہ نے مراکش کشتی حادثے میں 21 پاکستانیوں کے بچ جانے کی تصدیق کردی ہے جس کے نام بھی سامنے […]
کراچی: امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمات کو سیاسی قرار دیتے ہوئے ان کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ عمران خان پر مقدمات […]