ریاض: سعودی شہزادہ عبدالعزيز بن مشعل بن عبدالعزيز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایون شاہی کی جانب سے اعلان میں کہا گیا کہ شہزادہ عبد العزیز بن مشعل بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے مطابق شہزادہ […]
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 17 پیسے مہنگا ہوگیا ، انٹر بینک میں ڈالر 278.65 روپے سے بڑھ کر 278.82 روپے پر بند ہوا ۔ […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھاتے ہی پہلے روز سابق صدر جو بائیڈن کے 78 صدارتی اقدامات منسوخ کر دیئے اور متعدد نئے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط کر دیئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری تقریب کے بعد کیپٹل ون ارینا میں تقریب کا اہتمام […]
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ پاکستان کو پرائی جنگ میں ڈالنے سے فاصلے بڑھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے افغان حکومت سے مذاکرات کی کوشش کی لیکن کامیابی حاصل نہیں ہو سکی۔ انہوں نے […]
قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 اراکین کی رکنیت بحال کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق الیکشن کمیشن نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کے بعد اراکین پارلیمنٹ کی رکنیت بحال […]
ڈونلڈ جے ٹرمپ نے امریکہ کے 47 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھاتے ہی پانامہ کینال واپس لینے کا اعلان کردیا۔ بطور صدر اپنے پہلے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پانامہ کینال کی تعمیر میں ہم نے 38 ہزار جانیں گنوائیں، یہ […]
بولی وڈ کی متنازع اداکارہ راکھی ساونت نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق پاکستانی کرکٹر وسیم اکرم ان سے مل کر پانی پانی ہوگئے۔ راکھی ساونت نے حال ہی میں پاکستانی یوٹیوبر کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستانی مداحوں سے اظہار محبت بھی کیا اور […]
وزارت توانائی نے جون تک بجلی کی قیمت میں بڑی کمی لانے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت سینیٹ کی توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں سیکرٹری پاور نے بتایا کہ 15 آئی […]
24گھنٹےکےدوران233ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 1 شخص جاں بحق، 256 زخمی ہوئے،93شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،163معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے […]
بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے 190ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کیلئے وکالت نامے پر دستخط کر دیئے۔ وکیل خالد یوسف چودھری نے کہاکہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے وکالت […]
انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے سستا ہوگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 6 پیسے مہنگا ہوگیا اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر 278.71 روپے سے کم ہوکر 278.65 روپے پر بند ہوا ، اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ،281.17 […]