فافن کی پارلیمانی شفافیت پر نئی جائزہ رپورٹ جاری

پارلیمانی شفافیت پرفری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک کی نئی جائزہ رپورٹ جاری کردی گئی۔ رپورٹ کو بین الپارلیمانی تنظیم کے فریم ورک کومدنظر رکھ مرتب کیاگیا۔فافن رپورٹ میں سینیٹ،قومی اسمبلی اورچاروں صوبائی اسمبلیوں کی ویب سائٹس کا جائزہ لیا گیا، آئی پی یومعیارپر سینیٹ […]

ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر

کراچی : ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی ، لائسنس حاصل کرنے کے لئے کتنی فیس ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ٹریفک پولیس نے صوبے میں کاروں اور موٹرسائیکلوں کے لیے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں ترمیم کی ہے۔موٹر وہیکل […]

خبردار!یہ ادویات ہر گز نہ خریدیں، الرٹ جاری

ملک میں عالمی برانڈز کی جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کے انکشاف کے بعد دو جعلی ادویات کے بیچز کی سیل، استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں عالمی برانڈز کی جعلی ادویات کی تیاری اور فروخت کا انکشاف سامنے […]

خبردار، نان فائلرز کے لئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد : چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے گاڑی اور پلاٹ کی‌ خریداری کے حوالے سے نان فائلرز کو خبردار کردیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو ٹیکس قوانین پر بریفنگ دیتے […]

ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ، بڑی وجہ بھی سامنے آ گئی

سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس کو عہدے سے ہٹا دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل کو عہدے سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایڈیشنل رجسٹرار جوڈیشل نذر عباس سنگین غلطی کے […]

سونے کی قیمت میں اضافہ ہو گیا

ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200 […]

ٹریفک حادثات میں 253 افراد زخمی

24گھنٹےکےدوران245ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 253 افراد زخمی ہوئے، 102شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ 151معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی، […]

معروف اداکار نے خود کشی کرلی

معروف امریکی اداکار فرانسسکو سان مارٹن نے لاس اینجلس میں خودکشی کرلی۔ لاس اینجلس کاؤنٹی کورونر آفس نے تصدیق کی کہ فرانسسکو سان مارٹن نے 16 جنوری کو لاس اینجلس میں اپنے گھر میں خودکشی کی ہے۔ امریکی اداکار کی موت کی خبر نے ہالی […]

ٹرمپ کا سوشل میڈیا پرپہلا پیغام جاری، اہم اعلان کر دیا

نئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے 4 عہدیداروں کو برطرف کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا نیٹ ورک ’ٹروتھ سوشل‘ پر جاری پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے بائیڈن انتظامیہ کی […]

close