دبئی میں اسکول فروری میں وسط مدتی وقفے کےلیے تیاری کر رہے ہیں، جو مہینے کے وسط میں شروع ہونے والی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق کچھ اسکولوں میں پیر 10 فروری سے جمعہ، 14 فروری تک پورے ہفتے کی چھٹی ہوگی، جس میں اختتام […]
علمائے کرام نے 3جان لیوا کھیلوں کو غیر شرعی قرار دیتے ہوئے فتویٰ جاری کردیا۔ علما کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے میں ہوائی فائرنگ، پتنگ بازی اور ون ویلنگ کو غیر شرعی قرار دیا گیا ہے۔ فتوے کے مطابق ہر وہ عمل جو […]
پنجاب کے تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کرتے ہوئے میٹرک کے مضامین کے گروپس میں اضافہ کر دیا گیا۔ میٹرک کے مضامین میں الائیڈ ہیلتھ سائنسز، ایگری کلچر،انفارمیشن ٹیکنالوجی اور انٹرپینیورشپ کے گروپس بھی شامل کر لئے گئے۔نئے تعلیمی سال سے یہ نئے گروپس بھی […]
خیبر پختونخوا حکومت اور اساتذہ کے درمیان جاری مذاکرات ناکام ہو گئے ہیں۔ صدر وزیر زادہ کا کہنا ہے کہ حکومت بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ کی وجہ سے مذاکرات نہیں کرنا چاہتی۔ وزیر زادہ نے اعلان کیا ہے کہ کل […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کردیا۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی مذکراتی کمیٹی کے رکن عمر ایوب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی […]
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اہم قانون سازی متوقع ہے، حکومت نے پیکا (دی پریوینشن آف الیکٹرانک کرائم ایکٹ) میں مزید ترامیم کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ایک اور بڑی قانون سازی کی تیاری شروع کردی، حکومت نے پیکا ایکٹ میں […]
کراچی میں بچوں کی گمشدگی کے واقعات میں اضافہ ہوگیا، گلشن اقبال سے 15 سالہ لڑکی اور اورنگی ٹاؤن سے 10 سالہ بچہ لاپتا ہے، جبکہ لاپتا ہونے والے دیگر 2 بچوں کو ڈھونڈ لیا گیا۔ 15 سالہ زہرہ بتول 17 جنوری کو گلشن اقبال […]
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان مشرق وسطیٰ کے 2 بینکوں سے معاہدے پر تیار ہے جس سے ایک ارب ڈالر کا قرض ملےگا۔ سوئٹزرلینڈ میں خبر ایجنسی کو دیے گئے انٹرویو میں وزیرخزانہ نے کہا کہ معاہدے کے تحت قرض کی رقم […]
وزارت مذہبی امور حج ڈائریکٹوریٹ لاہور کے تحت مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے گورنمنٹ حج سکیم کے عازمین کو مناسک حج اور انتظامی امور کی تربیت دینے کے لیے تربیتی پروگرامز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔لاہور شہر میں حج تربیتی پروگرام 25 […]
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کب ہوگا؟ اور ٹیم میں اوپنر صائم ایوب کے فٹ نہ ہونے کی صورت میں ان کے متبادل لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے لیے مشاورت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق […]
محکمہ موسمیات نے ملک میں ناکافی بارشوں کے باعث خشک سالی کا اندیشہ ظاہر کردیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے میدانی علاقوں میں خاطر خواہ بارشیں ریکارڈ نہیں کی گئیں، معمول سے کم بارشوں کے باعث خشک سالی کی صورتحال مزید بڑھ گئی۔ یکم ستمبر […]