افسوسناک خبر ، قانون ساز اسمبلی کےسپیکر کے قافلے پر فائرنگ

مظفرآباد میں آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کے قافلے پر فائرنگ جس میں دو افراد زخمی ہوگئے تاہم چوہدری لطیف خود محفوظ رہے۔ ذرائع کے مطابق چوہدری لطیف اکبر اپنے حلقہ انتخاب دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ کھاوڑہ میں ایک […]

سکول اور مدرسوں سے متعلق پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری

کراچی میں حالیہ دنوں میں بچوں کے اغوا کے واقعات سامنے آنے کے بعد اسکول اور مدرسہ انتظامیہ کیلئے ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے۔ بچوں کو اغوا سے بچانے اور اجنبیوں سے محفوظ رکھنے کے سلسلے میں کراچی پولیس کی جانب سے نیا ہدایت […]

اہم رہنما کو بڑی ذمہ داری سونپ دی گئی

مسلم لیگ ق کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک کو حکومت میں اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں۔ مصطفیٰ ملک کو وزارت اوورسیز پاکستانیز، ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ کا فوکل پرسن مقرر کر دیا گیا ہے، مصطفیٰ ملک وزارت مذہبی اموروبین المذاہب ہم آہنگی کا فوکل […]

دو سالہ بچہ اغوا کے بعد قتل،قاتل سگی ماں،چونکا دینے والے انکشافات

لاہور میں 2 سالہ بچے کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا، سگی ماں بیٹے کے قتل میں ملوث نکلی، پولیس نے خاتون کو آشنا سمیت گرفتار کرلیا۔ ملزمان کی نشاندہی پر جلی ہوئی لاش برآمد کرلی۔پولیس کے مطابق 2 سالہ بچے کو رائے ونڈ […]

اپنےگھرکے خواہشمندوں کیلئے اچھی خبر

اپنا گھر اور اپنی چھت پانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری ہے کہ حکومت پنجاب نے اس کے لیے بلاسود قرض جاری کر دیا ہے۔ آج مہنگائی کے دور میں ہر شخص کی خواہش ہے کہ اس کی اپنی چھت اور اپنا گھر […]

پروازیں منسوخ، درجن بھر تاخیر کا شکار

قومی ائیر لائن کے انتظامی مسائل کی وجہ سے 2 پروازیں منسوخ کر دی گئیں جبکہ 17 پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر ہوئی ہے۔ فلائٹ شیڈیول کے مطابق کراچی لاہور کی پروازیں پی کے 302 اور 307 منسوخ ہو گئیں جبکہ کراچی اسلام […]

بالی وڈکے مشہور مسلمان فلمساز چل بسے

بھارت کی ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف فلم ساز شفیع 56 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ فلم ساز ملیالم فلم انڈسٹری میں اپنی مزاحیہ فلموں کے حوالے سے جانے جاتے تھے۔ ان کا اصل نام ایم ایچ رشید تھا اور وہ معروف اسکرین رائٹر […]

بابر اعظم کیلئے اچھی خبر آ گئی

ا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مینز ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر 2024 کا اعلان کر دیا۔ بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی ایئر میں شامل پاکستان کے واحد کرکٹر ہیں۔ بھارت کے روہت شرما کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم آف دی […]

خوفناک حادثے کے بعد 330 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ

5 جنوری کو ایک حادثے کے بعد بھارت کے مقامی تیار کردہ ایڈوانسڈ لائٹ ہیلی کاپٹر ’’ حال دھرو‘‘(HAL Dhruv)کے سبھی 330 ہیلی کاپٹر گراؤنڈ کردیے گئے۔ بھارت کی تینوں افواج عسکری سامان کی ترسیل میں انہیں بطور ’’گدھا‘‘ استعمال کرتی ہیں۔اب جبکہ یہ ہیلی […]

پی ایس ایل 10کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان کا اعلان، کون ؟ جانیں

پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کے 10 ویں سیزن کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے کپتان کا اعلان کردیا۔ سرفراز احمد کی جگہ گزشتہ سال رائیلی روسو کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کپتان بنایا گیا تھا لیکن اب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پی ایس ایل 10 […]

سوئی گیس نایاب ہو گئی

لاہور شہر میں گیس نایاب ہوگئی ،مختلف علاقوں میں گیس دستیاب ہی نہیں ہے ۔ خیابان اقبال سے متصل ماڈل کالونی کے مکین گزشتہ دو ماہ سے گیس کی فراہمی سے محروم ہیں۔ مکینوں کو کھانا پکانے میں مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے […]

close