بڑے سکینڈل کا بھانڈا پھوٹ گیا

کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں کمپنی فراڈ کا بڑا اسکینڈل بےنقاب ہوگیا، پورٹ قاسم ایکسپورٹ کلیکٹریٹ نے 82کروڑ50لاکھ روپے کی ٹیکس چوری پکڑلی۔ کراچی ایکسپورٹ پراسیسنگ زون میں سردار انٹر پرائزز نامی بڑی کمپنی فراڈ میں ملوث پائی گئی۔پورٹ قاسم ایکسپورٹ کلیکٹریٹ نے سردار انٹرپرائزز […]

منفرد شناختی کارڈ کا اعلان کر دیا گیا

حکومت پاکستان نے قومی شناختی کارڈ ایکٹ 2002 میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت خصوصی افراد اور اعضاء عطیہ کرنے والوں کے لیے منفرد شناختی کارڈز جاری کیے جائیں گے۔ نادرا کے ترجمان کے مطابق، یہ اقدام خصوصی افراد کی سہولیات […]

سعودی شہزادہ انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ شہزادہ محمد بن فہد بن عبد العزیز آل سعود انتقال کرگئے ہیں۔ ایوان شاہی کے اعلامیے میں […]

علی امین گنڈاپور نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی صدارت سے استعفیٰ دے دیا۔ پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ اعلامیہ میں یہ بھی بتایا گیا کہ بانی پی […]

سونا سینکڑوں روپے سستا ہوگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا سیکڑوں روپے سستا ہوگیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج فی تولہ سونا 2700 روپے سستا ہوا ہے۔2700 روپےکمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونےکا بھاؤ 2 لاکھ 86 ہزار 400 روپے ہے۔ […]

تاحیات پابندی کا فیصلہ، بری خبر آ گئی

نجاب حکومت نے تھیٹر پرفارمنس کے دوران فحاشی، بے حیائی اور بے ہودگی کو فروغ دینے میں ملوث اداکاروں بالخصوص خواتین ڈانسرز پر تاحیات پابندی عائد کرنے اور ایسی پرفارمنس دینے والے تھیٹرز کے لائسنس منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے،حکومت طویل عرصے سے صوبے […]

علی خواجہ نے نیشنل یوتھ کونسل برائے اوور سیز ممبر کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد( سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے علی خواجہ کو نیشنل یوتھ کونسل برائے اور سیز مقرر کا ممبر مقرر کر دیا ہے جسکا انہںنے آج باقاعدہ طور پر حلف اٹھا لیا ہے ۔ علی خواجہ کی تقرری کا کابینہ ڈویژن نے […]

دنیا کا مہنگا اور سستا ترین فون کونسا ہے؟ حیران کن قیمتیں سامنے آگئیں

موبائل فون کا استعمال اتنا بڑھ چکا ہے کہ تقریباً ہر دوسرے شخص کے پاس موجود ہے، دنیا کی تیز رفتار ترقی اور موبائل فون میں ہونے والی جدت نے اس چھوٹے س آلے کو ہر ایک کی ضرورت بنا دیا ہے۔ دنیا بھر میں […]

کل تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان، اہم خبر آ گئی

سندھ کے سکولوں اور کالجز میں شب معراج کے موقع پر کل عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا محکمہ تعلیم سندھ نے شب معراج کے موقع پر سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں تعطیل کا اعلان کیا، محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن […]

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

کوئٹہ کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ کوئٹہ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3۔7 ریکارڈ کی گئی ، زلزلہ کوپیما مرکز کے مطابق کوئٹہ زلزلے کا مرکز 19 کلو میٹر مغرب کی جانب بتایا گیازلزلے کی گہرائی 19 کلو میٹر […]

close