معروف ٹک ٹاکر کا انتقال ہو گیا

لاہور میں ایک لڑکا ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے دوران پستول سے اچانک گولی چلنے کے نتیجے میں ہلاک ہوگیا۔ پنجاب کے دارالحکومت، لاہور کے علاقے شاد باغ میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، جہاں ٹک ٹاک بنانےکا شوق ایک اور زندگی نگل گیا۔پولیس حکام […]

کھانوں سے خطرناک بیماری پھیلنے لگی، ماہرین نے خبردار کر دیا

صحت کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ دنیا بھر میں تین عام کھانوں سے پرہیز کیا جائے کیونکہ ایک نایاب بیماری گیلین بری سنڈروم (جی بی ایس) کے پھیلاؤ کے بعد اس کا پہلا شکار سامنے آ چکا ہے۔ بھارت کے شہر پونے میں […]

6 مزدور اغوا

شمالی وزیرستان میں بجلی کے کھمبوں پر کام کرنے والے 6 افراد کو مسلح افراد نے اغوا کرلیا۔ شمالی وزیرستان میں نامعلوم مُسلح افراد نے بجلی کے کھمبوں پر کام کرنے والے پانچ افراد کو اغواء کر لیا جبکہ تحصیل شیواہ میں پانی والے ٹینکرز […]

اہم پی ٹی آئی رہنما پر پابندی عائد

انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) راولپنڈی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما مشعال یوسفزئی کے عدالت میں داخلے پر پابندی لگادی۔ اے ٹی سی راولپنڈی نے مشعال یوسفزئی کو شوکاز نوٹس کے معاملے پر بڑا قدم اٹھالیا اور خاتون رہنما کے […]

معروف کرکٹر نےبڑا اعزازحاصل کر لیا

آسٹریلوی کھلاڑی اسٹیو اسمتھ بھی ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑیوں کی فہرست میں شامل ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ گال میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کیرئیر میں 10 […]

الیکشن کمیشن کی جانب سے5 مزید ارکین اسمبلی کو خوشخبری مل گئی

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع کرانے پر 5 مزید ارکان کی رکنیت بحال کر دی ہے۔ گوشوارے جمع کروانے پر سینیٹر عبدالقدوس کی رکنیت بحال کی گئی جبکہ پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کے ایک ایک رکن اور خیبر پختونخوا اسمبلی کے دو ارکان کی رکنیت […]

کون کون سے سرکاری ملازمین کو نوکری سے فارغ کیا جانیوالا ہے ؟جانیں

خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں 9 ہزار 762 بھرتی ملازمین کی فہرست سامنے آگئی، بھرتی سرکاری ملازمین کو سروس سےفارغ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں نگران دور حکومت میں ہونے والی بھرتیوں کی فہرست تیار کرلی گئی ، نگراں […]

ڈرائیونگ لائسنس کے متعلق نئی معلومات جاری

ڈرائیونگ لائسنس کے فیس اسٹرکچر کے متعلق نئی معلومات سامنے آگئیں، جن میں کار/ جیپ کی لائسنس فیس سے متعلق صارفین کو آگاہ کیا گیا ہے ۔ لاہور کے ٹریفک پولیس ڈیپارٹمنٹ نے درست فیس اسٹرکچر کے حوالے سے بتایا ہے کہ ٹیسٹ فیس کے […]

پنجاب میں بڑی اکھاڑ پچھاڑ

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرر و تبادلے کردیے گئے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ عمران اشرف کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈویلپمنٹ ڈسٹرکٹ جیل نارووال تعینات کردیا گیا ہے جبکہ طاہر بشیر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کیے گئے ہیں۔ […]

محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی، کب اور کہاں ؟ جانیں

ملک میں بارش برسانے والا سسٹم کب داخل ہوگا، اس حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیش گوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبائی دارالحکومت سمیت صوبے بھر میں خشک موسم کا سلسلہ جاری ہے جب کہ لاہور سمیت اپر پنجاب کے اضلاع میں […]

چینی چیٹ بوٹ ’ڈیپ سیک‘ کی کامیابی کے پیچھے یہ نوجوان خاتون کون ؟جانیں

چین کے جدید ترین اے آئی ماڈل DeepSeek نے، چیٹ جی پی ٹی، جیمینی اور کلاڈ اے آئی جیسے ممتاز اے آئی کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹیک کی دنیا میں طوفان برپا کر دیا ہے۔ چینی چیٹ بوٹ ایپل ایپ اسٹور کے چارٹ میں […]

close